تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

دِیدَہ

آنکھ، پتلی

دِیدا

دِیدَہ واں

رک : دیدبان (۱).

دِیدَہ وَر

جو آن٘کھیں رکھتا ہو، اندھا نہ ہو

دِیدَہ و دِل

چشم بصیرت، بصارت و بصیرت

دِیدَہ زیب

خوش نما، آنکھوں کو بھلی معلوم ہونے والی چیز، خوبصورت، دلکش

دِیدَہ دیکْھنا

جرأت، حوصلہ اور بیباکی دیکھنا

دِیدَہ لَگْنا

نیند آنا

دِیدَہ ریزی

باریک کام جس میں آنکھوں پر زور ڈالنا پڑے، کسی کام میں نہایت غور و فکر کرنا، چھان بین، تحقیق

دِیدَہ وَرانَہ

معاملہ فہمی اور پرکھ کے ذریعے یا طریقے سے.

دِیدَہ بایَد

جو بھی ہو ، دیکھا جائے گا ، دیکھیے کیا ہوتا ہے .

دِیدَہ کا پانی ڈَھلْنا

بے شرم ہونا

دِیدَہ دَرائی

شوخ چشمی، جُرأت، تاک جھانْک

دِیدَہ بَھرنا

لالچ کا دور ہونا، طمع کا ختم ہونا

دِیدَہ بَنْد

نقاب جو جانوروں کو سجانے کے لیے اُن کی آنکھوں پر باندھی جاتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone