تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داد" کے متعقلہ نتائج

داد

ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا

داد ہونا

تعریف ہونا، تحسین و آفرین ملنا

داد مِلْنا

انعام یا عوض ملنا

داد دینا

کسی کے ہنر یا کمال کی تعریف کرنا، قدر کرنا، تحسین و آفرین کہنا

داد و دِہِش

بخشش و عطا، سخاوت، فیاضی، خیر خیرات

داد چاہْنا

تعریف کی خواہش کرنا، تحسین و آفریں کا خواہاں ہونا

داد رَسی

انصاف چاہنا، چارہ سازی، داد خواہی، فریاد رسی، حق رسی

داد رَس

انصاف کرنے والا، فریاد سننے والا

داد دَہَش

رک : داد و دہش .

داد پانا

تعریف و تحسین حاصل کرنا، قدرکیا جانا، صلہ پانا

داد لینا

بدلہ لینا، انتقام لینا (سے کے ساتھ)

داد گَر

انصاف کرنے والا (شخص یا بادشاہ وغیرہ)

داد مانگْنا

انصاف چاہنا، فریاد کرنا

داد رَسا

انصاف کرنے والا، فریاد سننے والا

داد طَلَب

ہُنر یا کمال کی تعریف کا خواہاں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone