تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑنا" کے متعقلہ نتائج

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

چھوڑَن ہار

نجات دینے والا، نجات د ہندہ ؛ آواز کرنے والا.

مَہتاب چھوڑنا

آتش بازی چلانا ۔

ہَوا چھوڑنا

گوز مارنا، ریاح خارج کرنا، پادنا، گوز چھوڑنا

مورْچَہ چھوڑنا

راہ سے ہٹ جانا ، بھٹک جانا ، نصب العین سے ہٹ جانا ، مورچے سے نکل کر میدان میں آجانا ۔

جُمْلَہ چھوڑنا

جملہ چست ہونا کا تعدیہ، آوازہ کسنا، پھبتی کسنا، طنزیہ گفتگو کرنا، چوٹ کرنا

نَمُونَہ چھوڑنا

قابل تقلید مثال دے جانا ۔

مَہتابی چھوڑنا

روشنی بکھیرنا ۔

جَگَہ چھوڑنا

جگہ خالی کرنا، جگہ سے ہٹ جانا، لکھتے لکھتے کاغذ میں سفیدی چھوڑ دینا، مقام چھوڑنا

شوشَہ چھوڑنا

انوکھی بات کہنا، فتنہ انگیز بات کہنا، ایسی بات کہنا جس سے” شر“ یا ” بدگمانی “ پیدا ہو

شَمْلَہ چھوڑنا

شملہ لٹکانا ، عمامے کے دونوں سرے دونوں کاندھوں پر چھوڑنا

ہَڈِّیاں چھوڑنا

۔(کنایۃً) ناقص چیز کو چوسنا۔(رویائے صادقہ) گودا گودا تو سرکار نکال لیتی ہے باقی ہڈیاں ان کو زمیندار اور کاشتکار پڑا چھوڑ ا کریں۔

وَرْثَہ چھوڑنا

میراث چھوڑنا ؛ ترکہ چھوڑنا ؛ مرنے کے بعد سرو سامان باقی رہ جانا ؛ باقیات رہنا ۔

ہَنڈِیا چھوڑنا

جادو کی ہنڈیا بھیجنا ، جادو ٹونا کرنا

نَفْقَہ چھوڑنا

عورت کا روٹی کپڑے کا حق اپنے شوہر سے نہ لینا

شَگوفہ چھوڑنا

کوئی نئی بات (خصوصاً اپنے جی سے) کہنا یا کرنا جو ہنسی تفریح یا فتنہ کا باعث ہو

شَعْشَہ چھوڑنا

غلط خبر مشہور کرنا

شَعشَعَہ چھوڑنا

spread a false report

وَضَع چھوڑنا

۔ وضع کو ترک کرنا۔؎

نام نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، فنا کر دینا ، مٹانا ۔

جِیتا نَہ چھوڑنا

مار دینا

اَپْنا بَچَّہ چھوڑنا

Abandon your baby

نَیا شَگُوفَہ چھوڑنا

۔دیکھو شگوفہ چھوڑنا۔

اَپْنی بانی نہ چھوڑنا

رک: اپنی بانی سے باز نہ آنا

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

۔کوئی دقیقہ فرد گزاشت نہ کرنا۔؎

دو رَن٘گی چھوڑنا

مکاری یا دھوکے کا کام نہ کرنا

نِشان باقی نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

ہاتھ چھوڑنا

اپنے ہاتھ کو دوسرے کے ہاتھ سے نکال لینا

مدرسہ چھوڑنا

اسکول جانا بند کر دینا

راہ چھوڑنا

give way

کہوا چھوڑنا

کسی سے کوئی بات زبرستی کہلوانا یا کہلا لینے کے بعد چھوڑنا

مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا

چھوٹے معاملے میں ایمانداری اور بڑے معاملے میں بے ایمانی کرنا

نَہ چھوڑْنا

طلب میں رہنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ مستقل مزاجی سے کسی کام میں لگے رہنا ۔

پَلَنگ کی پَٹّی نہ چھوڑنا

ہر وقت پاس بیٹھے رہنا

ہَٹ چھوڑْنا

ضد چھوڑ دینا ، اپنی بات پر اصرار نہ کرنا ۔

اِحاطَہ چھوڑْنا

عمارت کے اطراف کھلی زمین رکھنا

رَسْتَہ چھوڑْنا

راستے سے کنارے پر ہو جانا تاکہ دُوسروں کے چلنے میں رُکاوٹ نہ پڑے ، گُزرنے دینا.

رُوپَیَہ چھوڑْنا

اُدھار دی ہوئی رقم یا روپیہ نہ لینا یا معاف کرنا

مُحاصَرَہ چھوڑْنا

ناکہ بندی چھوڑ دینا، فوج کا گھیرا ہٹانا، محاصرہ کی ہوئی فوج کو ہٹانا

راسْتَہ چھوڑْ٘نا

راہ ترک کرنا، راستے سے ہٹنا، متبادل راہ اختیار کرنا

تَپَنْچَہ چھوڑْنا

تپنچہ سر کرنا، تپنچہ خالی کرنا، وار کرنا

گُناہ چھوڑْنا

بدی یا برائی کی نشانی چھوڑنا ، گناہ کرنا ، گناہ کی بنیاد ڈالنا.

کَہْوایا چھوڑْنا

۔ کسی سے کوئی بات جبراً کہلا لینے کے بعد اُس کو نجات دینا۔ ؎

نِلوہ چھوڑْنا

سزا کے بغیر جانے دینا ، بے گزند چھوڑنا-

عِنان چھوڑْنا

لگام کو ڈھیلا چھوڑ دینا تاکہ گھوڑا تیز دوڑے یا اپنی مرضی کے مطابق چلے ۔

پَرْدَہ چھوڑْنا

پردہ ڈالنا، چلمن گرانا، چک چھوڑنا، الٹے ہوئے یا بندھے ہوئے پردے کو کھولنا، لٹکانا

حاشِیَہ چھوڑْنا

کنارہ چھوڑنا، سطح کے چاروں کناروں یا کسی کنارے کو تحریر یا نقش و نگار وغیرہ کے لیے یا ویسے ہی خالی چھوڑنا، خالی جگہ چھوڑ کر لکھنا

لَطِیفَہ چھوڑْنا

کوئی انوکھی بات گھڑ کر بیان کرنا ، تعجب یا فتنہ انگیز بات کہنا، شگوفہ چھوڑنا.

ہُمایُوں چھوڑْنا

رک : ہمت ہارنا ؛ حوصلہ کھونا ۔

دُن٘بالَہ چھوڑْنا

پیچھا چھوڑنا .

مُعامَلَہ چھوڑْنا

فیصلہ کرنے کا مجاز قرار دینا ، معاملہ کسی کے سپرد کرنا ۔

ہُمایُوں چُھوڑْنا

رک : ہمت ہارنا ، حوصلہ جاتا رہنا ۔

دُھواں مُنہ سے چھوڑنا

حقے کا کش لے کر منہ سے خارج کرنا

گَھر چھوڑنا

مکان میں بود باش نہ کرنا، گھر میں آمد و رفت نہ رکھنا

رَکھ چھوڑنا

۱. جمع رکھنا.

دامَن چھوڑنا

علیحدہ ہونا، تعلق ختم کرلینا ؛ کِسی کے اثر یا آسرے سے اپنے آپ کو آزاد کرنا.

نَقْش چھوڑنا

اثر قائم کرنا ، تاثر دینا

مَن چھوڑنا

رک : من اُگلنا ۔

نَمی چھوڑنا

رطوبت خارج کرنا

بِسمِل چھوڑنا

زخمی کرکے چھوڑنا، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی بہت اچھا گانے والا تھوڑا سا گا کر چپ کر جائے

چھوڑنا سے متعلق محاورے

چھوڑنا

اصل: سنسکرت

'چھوڑنا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone