تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبانا" کے متعقلہ نتائج

چَبانا

دانتوں سے کچلنا، دان٘توں میں دبا کر پیسنا

چُبانا

کسی نوک دار چیز کو جسم میں گڑانا، چبھونا، بھونکنا

بات چَبانا

کسی امر کو نظر انداز کرنے کےلیے کچھ کہتے کہتے رک جانا اور نہ کہنا

لَب چَبانا

حسرت، افسوس یا غصے میں خود اپنے ہونٹ کاٹنا، ہونٹوں کو دانتوں میں دبانا

شِیشَہ چَبانا

شیشے کو مُن٘ہ میں دان٘توں سے کچلنا جو کسی گناہ یا جھوٹی قسم کا کفارہ سمجھا جاتا ہے .

حَرْف چَبانا

اصل مطلب کو چُھپانے کے لیے رُک رُک کر بات کرنا.

بول چَبانا

کہتے کہتے رک جانا اور بات کو من٘ہ سے نہ نکالنا، چپ رہ جانا (پلیٹس)

ہَتھیلی چَبانا

سخت غصے میں ہونا ، بہت ناراض ہونا ، انتہائی غصے کا اظہار کرنا نیز بہت افسوس کرنا ، بہت پچھتانا

ہونْٹ چَبانا

ہونٹ چابنا

کَچّا چَبانا

رک : کچا چابنا

ہِیرا چَبانا

ہیرا کھا کر مر جانا ، ہیرا کھا کر خودکشی کرلینا ۔

بوٹِیاں چَبانا

مارنا اورتہس نہس کردینا، درندگی کے ساتھ قتل کرنا

ہَڈِّیاں چَبانا

برباد کر دینا ، تہس نہس کر دینا ؛ سخت اذیت دینا

غِذا چَبانا

غذا کو دانتوں سے پیسنا

بِیڑا چَبانا

پان کھانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone