تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُخار" کے متعقلہ نتائج

بُخار

کسی گرم یا ترچیز سے نکلنے والی حرارت، جسم مادّی کی طبعی گرمی

بُخار آنا

تپ چڑھنا

بُخار اُٹْھنا

دھواں یا بھاپ بلند ہونا

بُخار رکھنا

بغض، کینہ یا عداوت رکھنا

بُخار ٹُوٹ٘نا

تپ کا سلسلہ منقطع ہونا، تپ اترنا، تپ سے افاقہ ہونا

بُخار نِکَلنا

بخار نکالنا (رک) کا لازم۔

بُخار نِکالْنا

کوئی ایسا کام یا بات کرنا، جس سے غصہ حسرت خواہش یا دل کا غبار دور یا کم ہوجائے (بیشتر دل وغیرہ کے ساتھ)

بُخار اُتَرْنا

بخار اتارنا لازم

بُخار چَڑھنا

تپ آجانا

بُخار اُتارنا

تپ کو دور کرنا، جیسے: دو گولیوں نے بخار اتار دیا

بُخار چُھوٹْنا

تپ اترجانا، مرض تپ سے نجات ملنا

بُخار پَہُنچانا

دھوپ دینا، حرارت کی جگہ میں رکھنا، سکھانا، بھاپ لگانا

بُخار زَدہ

febrile, suffering from fever

بُخار بَھرا ہونا

شکووں یا کدورتوں سے لبریز ہونا، شکایات کے باعث بہت رنجیدہ ہونا (دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بُخار دِل میں رَکْھنا

عداوت رکھنا، بغض رکھنا

بُخار سے متعلق محاورے

بُخار

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone