تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بِگاڑْنا

کسی چیز کی صورت موجودہ میں خرابی پیدا کرنا دینا، موجودہ خوشگواری یا خو شنمائی برقرار نہ رکھنا

بِگَھڑْنا

رک : بگڑنا

آنکھیں بِگاڑْنا

ناقص علاج یا بد پرہیزی سے آنکھ کی بینائی کو خراب یا زائل کردینا (خصوصاً آپریشن میں)

بات بِگاڑْنا

معاملے کو خواب کرنا، کام بگاڑنا، گڑ بڑ کرنا، اعتبار کھونا، ساکھ مٹانا

گَھر بِگاڑْنا

گھر تباہ کرنا، خانہ ویرانی کرنا

کام بِگاڑْنا

کام خراب کرنا، کسی کے کام یا مطلب میں خلل ڈالنا

رَنگ بِگاڑْنا

رن٘گ بِگڑنا (رک) کا تعدیہ .

راہ بِگاڑْنا

(حرص و ہوس کا) راستہ ترک کرنا، ٹال جانا.

کَل بِگاڑْنا

مشین یا اس کا کوئی پرزہ خراب کر دینا؛ (مجازاً) کام کا نہ رکھنا، بیکار کر دینا.

مُنہ بِگاڑْنا

منھ ٹیڑھا کر کے ہنسنا

مَحْفِل بِگاڑْنا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

شَکْل بِگاڑْنا

صورت خراب کرنا، چہرے کو بد روپ بنانا، بری تصویر کھینچنا

عادَت بِگاڑْنا

عادت خراب کرنا، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو

رُوپ بِگاڑْنا

بدصورت کرنا، چہرہ بِگاڑنا، بے رونق کرنا، ہیئت بدلنا

چال بِگاڑْنا

رَوِش بدلنا ؛ بے ڈھن٘گا پن اختیار کرنا ؛ آداب معاشرت کے خلاف ہونا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone