تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھید" کے متعقلہ نتائج

بِھید

راز، چھپی ہوئی بات

بَھیَد

भय उत्पन्न करनेवाला

بَعِید

دور جو فاصلے پر ہو

باید

چاہیے

بھید کَہنا

افشائے راز کرنا، حقیقت حال ظاہر کرنا

بھید کرنا

فرق معلوم کرنا، امتیاز کرنا، تمیز کرنا، تفریق کرنا

بھید مِلْنا

راز کا پتہ چلنا ، سراغ لگنا.

بھید پانا

راز معلوم کرنا، پتہ لگانا، سراغ پانا، اصل حقیقت سے باخبر ہونا

بھید بھاو

فرق، امتیاز‏، تعصب

بھید دینا

راز بتانا، دل کی بات کہنا، چھپی ہوئی بات طاہر کرنا

بھید رَکھنا

اخفائے راز کرنا، راز چھپانا

بھید لینا

زار معلوم کرنا، تجسس کرنا

بھید کُھلْنا

راز ظاہر ہونا

بھید سَمَجْھنا

راز پانا، چھپی ہوئی بات سمجھ جانا

بھید لَگانا

پتہ لگانا، سراغ پانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone