تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدُوق" کے متعقلہ نتائج

بَنْدُوق

ایک نال یا دو نال کا ایک آتشیں اسلحہ جس کی نال میں کارتوس رکھ کر یا بارود بھر کر چھوڑتے ہیں' آلۂ مہلک

بَنْدُوق چَلْنا

بندوق سر ہونا، بندوق کے فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر گولی کا نشانہ پر جانا، بندوق کا فیر ہونا

بَنْدُوق بَھرنا

بندوق میں گولی بارود یا کارتوس رکھنا، بندوق کو داغنے کے لیے تیار کر لینا

بَنْدُوق مَارْنا

کسی کو بندوق کی گولی کا نشانہ بنانا ، بندوق چلانا۔

بَنْدُوق چھوڑنا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق لَگانا

بندوق سر کرنا ، بندوق چلانا۔

بَنْدُوق کھانا

بندوق کی گولی کا نشانہ بننا ، بندوق کی گولی سے زخمی ہونا۔

بَنْدُوق بازی

بندوق سے نشانہ اڑانے کا عمل ،(مقابلے کے طور پر) بندوق چلانے کاعمل ۔

بَنْدُوق اَنْدازی

بندوق چلانا ، بندوق کی گولی نشانے پر مارنا۔

بَنْدُوق چُھٹْنا

بندوق کا چلایا جانا.

بَنْدُوق دار

وہ شخص جس کے پاس اس کی ذاتی یا سرکاری بندوق ہو ۔

بَنْدُوق چَلانا

بندوق چلنا کا تعدیہ

بَنْدُوق چُھڑانا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق بَجانا

بندوق چھوڑ کر آواز پیدا کرنا ، ہوائی فیر کرنا۔

بَنْدُوق چَڑھانا

بندوق سے نشانہ تاکنا ، داغنے کے لیے بندوق کا گھوڑا کھین٘چ لینا۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone