تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنا" کے متعقلہ نتائج

بَنا

دولھا، نوشاہ

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بِنا

نیو ، بنیاد ، پایہ

بُنَہ

سازوسامان، اسباب خانہ (عموماً ترکیب میں مستعمل)

بَنْہا

مداری ، جادوگر.

بَنا رَہنا

remain in attendance, last long

بَنا کَر

خوب اچھی طرح سے ، مکمل طور سے۔

بَنا ٹَھنا

سجا سجایا، لباس و زیور سے آراستہ

بَنا گَھر

آباد ، بھرا پرا خاندان یا گرہستی۔

بَنا دینا

پیدا کرنا، خلق کرنا، عدم سے وجود میں لانا

بَنا بَنایا

۱۔ آباد ، بھرا پُرا (گھر وغیرہ)

بَنا کام

اف : بگاڑنا ، بگڑنا

بَنا چُنا

آباد ، بھرا پرا (گھر وغیرہ)

بَنا ہُوا

چال باز، ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ

بَنا چُنا کے

لباس سے آراستہ کرکے ، سن٘وار کے ، آراستہ پیراستہ کرکے۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone