تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بچن" کے متعقلہ نتائج

بچن

قول ، بات ، کلام ، بول .

بِچَن

رک : بجن جس کا یہ ایک تلفظ ہے

بَچَن کَرنا

زبان دینا ، قول و قرار یا عہد و پیمان کر لینا .

بَچَن دینا

قول و قرار کرنا، وعدہ کرنا

بَچَن لینا

ہاں کرا لینا، وعدہ لینا

بَچَن بولْنا

زبان دینا، وعدہ کرنا

بَچَن ڈالْنا

سوال کرنا، مانگنا، طلب کرنا

بَچَن نِکَلْنا

اچھا شگون نکلنا ، اچھی فال نکلنا

بَچَن مارْنا

اقرار نامہ لکھانا

بَچَن مانْنا

فرمانبرداری کرنا، راضی ہونا، متفق ہونا

بَچَن چھوڑْنا

وعدے سے منحرف ہونا ، قول سے پھر جانا

بَچَن توڑنا

بد عہدی کرنا، عہد و پیمان سے منحرف ہو جانا، قول و قرار سے پھر جانا

بَچَن ہارْنا

عہد و پیمان کرنا، زبان دینا

بَچَن ٹَلْنا

بات یا معاملہ نظر انداز ہونا ، بھول جانا .

بَچَن نِبھانا

وعدے کو ایفا کرنا ، بات کا پاس و لحاظ کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone