تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظُلْمَت" کے متعقلہ نتائج

ظُلْمَت

تاریکی، اندھیرا (نور کی ضد)، سیاہی، کالک

ظُلْمَت جانا

سیاہی دور ہونا، تاریکی چھٹنا، اندھیرا رفع ہونا

ظُلْمَت بَڑْھنا

تاریکی زیادہ ہونا، اندھیرا چھا جانا

ظُلْمَت پَھیلْنا

تاریکی زیادہ ہونا، تاریکی پھیلنا، سیاہی چھا جانا، سیاہی کا محیط ہونا، تاریکی بڑھنا

ظُلْمَت نَصِیب

بد قسمت، قمست کا اندھیرا ہونا

ظُلْمَت آباد

تاریک مقام، کنایۃً: دنیا

ظُلْمَت خانَہ

تاریکیوں کا گھر، ظلمت کدہ

ظُلْمَت چھانا

تاریکی پھیلنا، اندھیرا ہونا

ظُلْمَت سَرا

مقامِ تاریک ؛ (مجازاً) دنیا ، ظلمت کدہ

ظُلْمَت اَفْشاں

(مجازاً) تاریکی پھیلانے والا، جہالت پھیلانے والا

ظُلْمَت اَفْزا

تاریکی کو بڑھانے والا، بہت تاریک

ظُلْمَت رُبا

تاریکی کو دور کرنے والا، سیاہی مٹانے والا، اندھیرا ختم کرنے والا

ظُلْمَت کَدَہ

تاریکیوں کا گھر، جہاں بہت اندھیرا ہو

ظُلْمَت پَرَسْت

(مجازاً) تاریکی پسند کرنے والا، جہالت و گمراہی میں مبتلا رہنے والا

ظُلْمَت چھا جانا

تاریکی پھیلنا، اندھیرا ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone