تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْد" کے متعقلہ نتائج

زَرْد

ہلدی، گیندے، سرسوں وغیرہ کا یا ان سے ملتا جلتا رن٘گ، پیلا، خلط صفرا

زَرْد آب

پیلا محلول، زرد رن٘گ کا پانی

زَرْد فام

پیلا ، پیلے رنگ کا ، پیلا پن لیے ہوئے .

زَرْد رُو

زرد رخ، شرمندہ، خجل، منفعل

زَرْد رُوئی

شرمندگی، خجالت، ندامت

زَرْد آلُو

خشک خوبانی، پیلی خوبانی

زرد آلود

stained, polluted with yellow, yellowish

زَرْد پَڑْنا

خوف، دہشت یا بیماری مثلاً یرقان وغیرہ کے سبب بدن خصوصاً چہرے کا پیلا پڑ جانا

زَرْد ہونا

خوف زدہ ہو جانا

زَرْد مِٹّی

ایک مٹی جس میں ملتانی مٹی اور زمین سے نکلنے والی دوسری پیلی معدنیات بھی شامل ہیں

زَرْد یاقُوت

یاقوت کی ایک قسم جس کا رنگ زردی مائل سُرخ ہوتا ہے

زَرْد رَنگی

پیلاہٹ، پیلا پن

زَرْد پِیلَک

golden oriole

زَرْد آندھی

آندھی جس کا گرد و غبار زرد نظر آئے

زَرْد گَڑُوواں

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والا پروانہ یا سنڈی ، یہ زردی مائل پیلا ہوتا ہے اسکی مادہ کے پیٹ کا سِرا چوڑا اور اس پر زرد بالوں کا گچھا ہوتا ہے .

زَرْد کَرنا

شرمندہ کرنا، خجل کرنا

زَرْد سَفیدا

ایک اچھی قسم کا آم ؛ خربوزہ جو زرد رن٘گ کا ہوتا ہے .

زَرْد گوش

hypocritical, malignant, a flatterer

زَرْد پوش

پیلا لباس پہنے ہوئے، پیلی پوشاک میں ملبوس

زَرْد صَحافَت

(صحافت) ایسی اخبارنگاری جو سنسنی خیز مواد پر مشتمل ہو

زَرْد چَمْپا

چمپا کی ایک قسم جس کے پھول زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں .

زَرْد بُخار

ایک بخار جو گرم ممالک میں ہوتا ہے اور جس کے ساتھ یرقان بھی ہو جاتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے ہوتی ہے

زَرْد سَر

آتش پرست

زَرْدائی

turn yellow

زَرْد نَسْرِین

(نباتیات) خود رو پودوں کا ایک خوشنما زرد پھول جو جنگلی گلاب کی قسم سے ہے .

زَرْد خَلِیّہ

(حیاتیات) آنت یا معدے میں چھوٹے چھوٹے خانے جو زرد دانوں سے بھرے ہوتے ہیں

زَرْد سَنکِھیا

پیلی سنکھیا، ہڑتال کے نام سے بھی مشہور ہے

زَرْدا

زرد رنگ کا، پیلا

زَرْدی

پیلاہٹ، پیلاپن، پیلا رنگ

زَرْد چوب

ہلدی

زَرْد پَڑ جانا

خوف یا بیماری کی وجہ سے رنگ پیلا ہوجانا

زَرْد چَشْم

باز، شکاری پرندہ

زَرْد نُقْطَہ

بصارت انسانی آنکھ میں پُتلی کے تقریباً عین مقابل پردۂ شبکیہ پر پڑنے والا زرد گڑھا جو دن کے وقت بصارت کا بہترین نقطہ ہوتا ہے ، آنکھ کے پردۂ اول میں وہ نقطہ جہاں نظر سب سے تیز ہوتی ہے.

زَرْد پوئِیَہ

کبوتر کی ایک نوع جس کے پنجے زرد ہوتے ہیں .

زَرْد ہو جانا

خوف زدہ ہوجانا، مرعوب ہوجانا، اپنی غلطی محسوس کرلینا

زَرْد چوبَہ

ہلدی

زَرْد خَطْرَہ

(سیاسیات) ایسا خطرہ یا ڈر جس سے یہ محسوس ہو کہ زرد رنگ والی اقوام گورے رنگ کی قوموں پر یا دنیا پر اپنا تسلط قائم کر لے گی، چینیوں یا جاپانیوں سے فرضی خطرہ

زَرْد و سَبْز

yellow and green

زَردار

جس کے پاس مال و دولت کا خزانہ ہو، دولت مند، مالدار، امیر، ثروت مند

زَرْدَہ

پکے ہوئے میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو

زَرْد ہو کے مَرْنا

خوف سے مرجانا

زَرْدارِی

مال داری، دولت مندی، ثروت مندی، پاکستان کے ایک قبیلہ کا نام

زَرْدُشْتی

زردشت سے منسوب یا متعلق کوئی شے وغیرہ زردشت کا پیرو ، اس کے مسلک پر چلنے والا .

زَرْداب

زخم کا مواد، پیپ

زَرْدی مائِل

ہلکا پیلا، زردی لئے ہوئے، کم زرد

زَرْدی اُڑْنا

دہلاہٹ دور ہونا .

زَرْدَق

(طب) ادویات میں مستعمل ایک جڑی بوٹی نیز زردک

زَرْدِیال

زرد رن٘گ کا ، زرد ایال والا .

زَرْدی لانا

رن٘گ پیلا ہو جانا، پیلاہٹ آجانا، زردی چھانا

زَرْدَک

زردی مائل، پیلا پن لئے ہوئے

زَرْدی چھانا

چہرے کا پیلا پڑ جانا

زَرْدی مارْنا

رن٘گ ہلکا ہونا، تیزی میں کمی ہونا

زَرْدَہ لَگانا

پان میں تمباکو کھانا

زَرْدُشْت

آتش پرست فرقے کے پیشوا کا نام، آتش پرستوں کا پیغمبر جو منوچہر بادشاہ کی نسل سے تھا اس نے گشتاسپ بادشاہ کے زمانے میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا اور آتش پرستی کا دین ایجاد کیا تھا، دین آتش پرستی کا پانی

زَرْدی کِھنْدنا

چہرے کا پیلا پڑ جانا

زَرْدَہ بَھسَکْنا

کثرے سے تمباکو استعال کرنا .

زَر دانک

(نباتیات) نر پودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں.

زَر دان

(نباتیات) پُھول کے بیچ میں زر ریشے کا وہ حِصّہ جس میں زِیرہ ہو

زَر دانَہ

(نباتیات) زرِگُل ، پُھول کا زِیرہ.

زَر دُوزِی

سلمیٰ ستارے کا کام

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone