تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْب" کے متعقلہ نتائج

ضَرْب

مار، چوٹ، صدمہ، وار

ذَرَب

(طِب) اسہالِ معدی کی ایک قسم جس میں غذا بخوبی ہضم نہیں ہوتی بلکہ جسم میں نفوذ کرنے سے پہلے ہی پے در پے دستوں کے ذریعے خارج ہو جاتی ہے

ضَرْب کَرنا

(حساب) رک : ضرب دینا ۔

ضَرْب کاری

گَہری چوٹ، مہلک وار

ضَرْب آنا

چوٹ لگنا

ضَرْب لَگْنا

چوٹ لگنا، صدمہ پہنچنا، نقصان ہونا، ضرر ہونا

ضَرْب دینا

ضرر یا صد مہ پہنچانا، چوٹ لگانا

ضَرْب پَڑْنا

چوٹ لگنا، (ساز پر) چوب پڑنا

ضَرْب سَہْنا

چوٹ کھانا

ضَرْب مانگْنا

حریف کو وار کرنے کے لیے کہنا

ضَرْب مارنا

چوٹ لگانا، وار کرنا

ضَرْب اُٹھانا

صدمہ جھیلنا، نقصان گوارا کرنا

ضَرْب و قِسْمَت

(حساب) ضرب اور تقسیم

ضَرْب لَگانا

(تصوّف) ضربِ دینا

ضَرْب کھانا

جھٹکا کھانا

ضَرْب کے مرکب الفاظ

ضَرْب

اصل: عربی

'ضَرْب' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone