تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَن" کے متعقلہ نتائج

ظَن

یقین اور شک کے درمیان کی حالت، گمان

زَن

عورت ذات خصوصاً بالغ عورت

ظَن کَرنا

suppose, surmise, suspect

ظَنِ غالِب

وہ گمان، جو شک پرغالب ہو، یقین کی حد تک پہنچنے والا گمان، احتمال قوی، یقین، قوی گمان

ظَنِّ نیک

اچھا خیال

ظَنِّ باطِل

غلط سوچ، جھوٹا خیال، بے اصل گمان

ظَنِّ خَیر

نیک خیال ، اچھی رائے ، نیک گمان.

ظَنِّ قَوی

رک : گمان غالب.

ظَنْ و تَخْمِیْن

گمان و اندازہ، شک و شبہ، وہم و قیاس، خیال

ظَنِّ فاسِد

گمان غلط، گمان بد، شک و شبہ، بدظنی، بدگمانی

ظَنَّ المومِنِین خَیرا

(عربی کہاوت اردو میں مستعمل) باایمان لوگوں کا گمان نیک ہوتا ہے، وہ کسی کی نسبت برا گمان نہیں کرتے

ظَنِْیَّہ

خیالی تصوراتی.

ظَنّی

خیالی ، وہمی ، قیاسی

ظّنِ بَد

بد گمانی ، برا گمان ، برا خیال

ظِنِّ بَلِیغ

وہ تقریر جو سامعین کے دل و دماغ تک پہنچ جائے ، خطبہ بلیغ ، وہ گمان جو یقین کے قریب پہنچ جائے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone