تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار" کے متعقلہ نتائج

یار

دوست، ساتھی، سنگی، ہم صحبت، ہم نشین

یار رَہْنا

دوست ہونا ، ساتھی ہونا ، دوستی اور رفاقت کا رشتہ نبھانا

یار کَرْنا

دوست بنانا، یار بنانا، کسی کو اپنے ڈھب پرلانا، موافق بنانا

یارِ جانی

نہایت پیارا دوست، وہ یار جس پر جان واری جائے

یار ہونا

۔ مدد گار ہونا۔ دوست ہونا۔

یار بَنْنا

دوسست بننا، دوستی پیدا کرنا، یارانہ گانٹھنا

یار لوگ

عیّار دوست، چالاک لوگ

یار بَنانا

یار بننا (رک) کا متعدی ، دوست بنانا ، یارانہ گانٹھنا اپنے مطلب کا کرلینا ، ڈھب پر لانا

یار دوست

یار لوگ، ساتھی

یار ہو جانا

دوست ہونا ، یار بن جانا ، دوستی کرنا ؛ صحبت اختیار کرنا ؛ ڈھب پر لگ جانا ، موافق ہو جانا

یار ماری

betrayal of a friend

یار آشْنا

دوست ، محبوب ، یار

یار بازی

چھنال پن ، دھگڑ بازی ، تماش بینی ، بدچلنی ، بدکاری ، فسق و فجور

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

یار بَنْد

دوست ، احباب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone