تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والی" کے متعقلہ نتائج

والی

آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

والِیٔ شَہْر

شہر کا حاکم ، شہر کا حکمران ، شہر یار ۔

والی گَری

صوبہ داری ، گورنری ؛ حاکمیت ، بادشاہت ۔

والِیٔ مُلْک

ملک کا حاکم، بادشاہ

والی پَر آنا

بات پر جم جانا ، دل میں ٹھان لینا ، کرنی پر آنا (خصوصاً اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

والِیٔ سَلْطَنَت

سلطنت کا حاکم ، حکمراں ۔

والِیٔ دو جَہاں

(لفظا) دونوں جہانوں کا وارث ؛ (کنایتہ) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

والِیٔ رِیاسَت

ریاست کا حکمراں ، حاکم ۔

والیٔ بَیت

(لفظا ً) گھر کا مالک ؛ (مجازاً) خلیفہ ، حاکم ، حکمران ۔

والیٔ عَقْرَب

मंगलग्रह, जो वृश्चिक राशि का स्वामी है।

والِیُ الحَرَب

قابض فوج کا سپہ سالار جو صوبے کا حاکم ہوتا تھا

والِیِٔ تَخْت و تاج

युवराज, वली अहद ।

وَعَلیٰ ہٰذَا القِیاس

(عربی فقرہ اردو میں رائج) اور اس پر باقی باتوں کا قیاس کر لیا جائے

والِیَہ

بچپن ،طفلی ، بالپن ، بالیہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone