تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُرُوْقْ" کے متعقلہ نتائج

عُرُوْقْ

بدن کی رگیں

عُرُوْقِ خَشِنَہ

(طب) کھردری رگیں، پھیپھڑے کی باریک ہوائی نالیاں

عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا

(طب) چھوٹی چھوٹی باریک اور سخت رگیں جو اسفل معدہ اور اکثر امعاء سے متصل ہیں اور کیلوس کو معدہ اور آنتوں سے جذب کر کے باب الکبد کی طرف لے جاتی ہیں جہاں سے وہ جگر میں جذب ہوجاتا ہے

عُرُوقِ شَعْرِیَہ

(طب) بال کی مانند باریک رگیں، وہ باریک رگیں جو معدے اور جگر کے درمیان حائل ہیں نیز وہ باریک رگیں جو اعضا کو خون دیتی ہیں

عُرُوقِ دَاْخِلَہ

(طب) وہ رگیں جو بدن کے ندر قدرے گہرائی میں واقع ہیں نیز وہ عروق جاذبہ جو غدد جاذبہ میں داخل ہوتی ہیں

عُرُوقِ لِمْفائِیَہ

(طب) رک : عروقِ لمف .

عُرُوقِ دَمَوِیَّہ

(طب) خون کی رگیں یعنی شریانیں اور وریدیں

عُرُوقُ الاُصُول

(نباتیات) جڑوں سے نکلنے والی نسیں، جڑوں سے پھوٹنے والی شاخیں

عُرُوقُ الْمَناظِرَہ

(طب) آنکھوں کی رگیں جو سَر تک پہنچتی ہیں

عُرُوقِ ضَاْرِبَہ

(طب) پھڑکنے والی رگیں، مضطرب رہنے والی رگیں، شریانیں ہر وقت سکڑتی اور پھیلتی رہتی ہیں اور اس وجہ سے ان کو عروق ضاربہ (مارنے والی رگیں) کہا جاتا ہے

عُرُوقِ دَمَوی

(طب) خون کی رگیں یعنی شریانیں اور وریدیں

عُرُوقِ لِمْفاوِیَہ

(طب) رک : عروقِ لمف .

عُرُوقُ الْعُرُوق

(طب) رگوں کی رگیں، وہ باریک رگیں جو کسی بڑی رگ کی پرورش کے لیے اس کی دیوار میں پھیلتی ہیں

عُرُوقِ شَعْری

(طب) عروق شعریہ، بال کی مانند باریک رگیں

عُرُوقِ لِمْف

(طب) وہ عروق جاذبہ جو تمام بدن اور اعضاء اندرونی سے لمف وغیرہ رطوبات کو جذبہ کرتی ہیں (لمف، جسم کی ایک شفاف خفیف زرد رنگ کی رطوبت ہے)

عُرُوْقْ کے مرکب الفاظ

عُرُوْقْ

اصل: عربی

'عُرُوْقْ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone