تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوفان" کے متعقلہ نتائج

طُوفان

باد و باراں کی زیادتی، آندھی یا شدّت کی بارش، سیلاب

تُوفان

طُوفان کَرنا

آفت ڈھانا ، غضب کرنا ، ظلم کرنا ، زیادتی کرنا.

طُوفان ہونا

طوفان کرنا کا لازم، تہمت ہونا، الزام لگنا

طُوفان آنا

سیلاب امنڈنا ؛ فتنہ برپا ہونا ، شورش پیدا ہونا.

طُوفان لَگْنا

طوفان لگانا کا لازم، تہمت لگنا، عیب لگنا

طُوفان اُٹْھنا

جوش پر آنا ، ہنگامہ پیدا ہونا ، فتنہ برپا ہونا.

طُوفان رَکْھنا

تہمت لگانا ، بہتان رکھنا.

طُوفان لینا

بہتان لگنا، جھوٹا الزام لگانا، جھوٹی بات کسی سے منسوب کرنا

طُوفان بار

تیز بارش برسانے والا ، طوفان خیز ، سیلاب لانے والا (بادل).

طُوفان بَنانا

کوئی بات گھڑ لینا ، تہمت لگانا.

طُوفان اُٹھانا

بہت زیادہ شور و غل مچانا ، ہنگامہ کرنا ، واویلا کرنا.

طُوفان لانا

سیلاب پیدا کرنا

طُوفان لَگانا

عیب یا تہمت لگانا

طُوفان کھانا

طوفان کے تھپیڑے کھانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone