تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ" کے متعقلہ نتائج

تَہ

نیچے، تلے، زیر

طَہ

(ریاضی) یونانی حرف تھیٹا (Theta) کا اُردو بول.

طٰہٰ

رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خطاب (اللہ تعالیٰ کی طرف سے)

تَہ کا

عمیق، گہرا، پیچیدہ، مشکل، دقت طلب.

تَہ دِل

دل کی گہرائی

تَہ دیغی

the scrapings of a pot

تَہ دیگی

دیگ کے نیچے کا طعام، پلاؤ بریانی یا زردے وغیرہ کی کھرچن، جس میں گھی نسبتاً

تَہ کَرْنا

قاعدے اور احتیاط سے کپڑے یا پھیلی ہوئی شے وغیرہ کو لپیٹنا.

تَہ ہونا

بھید پایا جانا، راز ہونا، چھپی ہوئی بات ہونا.

تَہ کا سَچّا

(کبوتر بازی) وہ کبوتر جو اپنے بیٹھنے کی جگہ یا گھر نہ بھولے

تَہ و بالا کرنا

turn upside down

تَہ لَب

زیر لب، آہستہ آہستہ.

تَہ بَنْد

ایک کمر بند جو کمر کے گرد بان٘دھا جاتا ہے اور صرف سفید اون سے بنتا ہے

تَہ دینا

ہلکا سا رن٘گ دینا، ہلکا سا ڈوب دینا.

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

تَہ کے مرکب الفاظ

تَہ

اصل: فارسی،ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone