تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْع" کے متعقلہ نتائج

تَبْع

۔(ع) ۱۔۱پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تَبْعی

ضمنی، ذیلی

تَبْعاً

پیرو ہو کر ، بطور اتباع ، ضمناً.

تَبْعِیدی

تبعید (رک) سے منسوب .

تَبْع تابِعی

وہ مسلمان جس نے (بحالت اسلام) تابعی کو دیکھا ہو .

تَبْعِید

دُور بھیجنا

تَبْعِیض

حصّوں میں تقسیم کرنا، حصّے بنانا، جوڑ جوڑ الگ کرنا

تَبْعِیضی

تبعیض (رک) سے منسوب .

تَبْعِیضِیَہ

تبعیض (رک) سے منسوب ، تبعیضی .

تَبْعِیَّت

اتباع، پیروی، تقلید، حکم ماننا، پیروی کرنا

تَبْہ

خراب، برباد، ویران، اجاڑ

تَبْعُ الصَّحْرائی

(نشہ آور) بُوٹی جس کے پھول نیلے لال یا ارغوانی ہوتے ہیں جنس تیغ سے متعلق ایک ذیلی قسم (Lobelia inflata) .

تَبْہ کاری

تبہ کارکا اسم کیفیت

تَبْہ حالی

ابتری، بربادی

تَبْع کے مرکب الفاظ

تَبْع

'تَبْع' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone