تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُخَن" کے متعقلہ نتائج

سُخَن

زبان، بولی، نطق

سُخُّن

ثِخَن

حجم، دَل، موٹاپا

سُخَن کَہنا

شعر کہنا ، شاعری کرنا.

سُخَن کَرنا

بات کرنا ، کلام کرنا.

سُخَن گو

شعر لکھنے یا کہنے والا، شاعر

سُخَن ہونا

شک ہونا ، شُبہہ ہونا ، گُنجائشِ کلام ہونا.

سُخَن آنا

حرف آنا ، اِلزام لگنا.

سُخَن دینا

قول دینا ، اِقرار کرنا ، وعدہ کرنا ، زبان دینا.

سُخَن شَناس

بات کی تہہ کو پہنچنے والا، بات کو پرکھنے والا

سُخَن وَر

سخن گو، خوش بیاں، فصاحت والا، شاعر

سُخَن داں

کلام کا حُسن و قبح سمجھنے والا ، آدابِ کلام و اصولِ سُخن سے واقف ، خوش بیان ؛ (مجازاً) شاعر.

سُخَن فَہم

نظم کے قواعد و اصول کو سمجھنے والا، نظم سمجھنے والا، نثر اور نظم کی اچھی سمجھ رکھنے والا

سُخَن ہائے گُفْتَنی

کہنے کے لائق باتیں ، ایسی باتیں جن کا بیان کرنا ضروری ہو۔

سُخَن گُویَا

सुखनगो, शाइर, कवि ।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone