تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْحْ" کے متعقلہ نتائج

شَرْحْ

تشریح، توضیح

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

شَرْحْ ہونا

ظاہر یا واضح ہو جانا، روشن ہو جانا، منکشف ہو جانا، کھُل جانا (معنی وغیرہ)

شَرْحْ و بَیَاْں

توضیح و تفصیل

شَرْحْ بَنْدِیْ

نرخ نامہ، وہ نقشہ یا فہرست جس میں نرخ دیے ہوتے ہیں، نرخ کی میزان

شَرْحْ وَاْرْ

تفصیل وار، وضاحت اور صراحت کے ساتھ

شَرْحْ و بَیِاْن

شرح و بسط، تفصیل، کھول کر

شَرْحْ کَاْرِیْ

توضیح و تفصیل، کسی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا

شَرْحْ نِگََاْرِیْ

توضیح و تفصیل، کسی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا

شَرْحْ مُقَرَّرْ کَرْنَاْ

نرخ کا متعین کرنا، قیمت متعین کرنا

شَرْحْ نَوِیْسْ

کسی کتاب کی تفسیر یا تشریح لکھنے والا، تفسیر کرنے والا، مفسر

شَرْحِْ ہِجْرَتْ

ہجرت کی شرح، ہجرت کرنے والوں کی تعداد فی ہزار کے حساب سے

شَرْحِ پَیْدَاْئِشْ

کسی علاقہ کی آبادی میں خاص عددی تناسب اور ایک مدت مقررہ میں پیدائش کے ذریعے جو اضافہ ہو، کسی آبادی میں بچوں کے پیدا ہونے کی فیصد شرح

شَرْحِ دَاْسْتَاْں

داستان کی شرح یا تفسیر

شَرْح نُمُوْ

کسی خاص مدت کے دوران کسی چیز کے ہیئت میں کتنی تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، اس کی پیمائش، اضافے کی شرح، ترقی کی شرح

شَرْحْ کے مرکب الفاظ

شَرْحْ

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone