تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَف" کے متعقلہ نتائج

صَف

قطار، پرا، لائن

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

صَفَہ

رک : صفحہ.

صَفِیَّہ

مال غنیمت کا وہ حصّہ جو سردار کے لیے مخصوص ہو

صَفْحَہ

ورق کا ایک رخ، کتاب کا ورق

صَف بَہ صَف

قطار میں، ایک کے بعد ایک کھڑے ہونا، کاندھے سے کاندھا ملا کر

صَفْقَہ

(فقہ) (خرید و فروخت میں بائع ومشتری کا) ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، عقدِ بیع ، سودا طے کرنا.

صَف بَسْتَہ

پرا جمائے ہوئے، قطار باندھے ہوئے، لڑائی پر آمادہ

صَفْوِیَہ

शाह सफ़ी की संतानवाले।।

صَفی

پاکیزہ

صَفِیحَہ

لمبی چوڑی چیز کی سطح ؛ چھوٹا پترا ، ہڈی یا تسبیح کا پرت.

صَفیں

(مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ

صَفْنی

صفن (رک) سے منسوب یا متعلق ، صفن کا .

صَفایا

خاتمہ، تباہی، بربادی، کچھ باقی نہ رہ جانا، استمعال کر کے کسی چیز کا مکمل ختم ہو جانا

صَفْصافِیَہ

(نباتیات) درختوں کی وہ صنف جس میں چنار اور بیدِ مجنوں شامل ہیں .

صَفِیرِیَّہ

(علم اللسان) وہ حروف جن کی ادائی میں سیٹی جیسی آواز نکلتی ہے

صَف کَشِیدَہ

صف باندھے ہوئے، پرا جمائے ہونا

صَفّارِیَہ

سلاطینِ ایران کا ایک کاندان جس نے تقریباً نصف صدی حکومت کی، اس کا بانی صفّار یعقوب بن لیث تھا.

صَف آرا ہونا

صف مرتب کرنا

صَف صَف

رک : صف بہ صف ، قطار در قطار.

صَفائی

کچھ نہ ہونا، بالکل خالی ہونا، صفایا

صَفْحَۂ گُل

پھول کی پنکھڑی.

صَف رَوشَن ہونا

صف روشن کرنا (رک) کا لازم، چراغ جلنا.

صَفْحَۂ دَہْر

(کنایۃً) دُنیا.

صَفْحَۂ اَرْض

روئے زمین ، دُنیا.

صَفْحی

رک : صفحہ.

صَف دوز

صفون کو چھیدنے والا.

صَفْوَت کَدَہ

برگزیدہ مکان

صَفْن

خصیے کی تھیلی، وہ کھال جس میں خصیے لٹکے ہوتے ہیں، فوطہ تھیلی، غلاف فوطہ

صَفْح

(خطا سے) درگزر کرنا ، معاف کر دینا ، معافی ، عفو.

صَفْدَر

(دشمن کے) لشکر کی صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے والا، نہایت بہادر، سورما

صَفا ہونا

صاف ہونا، پاک ہونا

صَفْحَۂ مَحْشَر

میدانِ حشر

صَفْحَۂ دَہْر

page, surface of the world

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

صَف بَنْد

رک : صف آرا ، لڑائی پر آمادہ.

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صَفْحے

صفحہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

صَفِیر

(دلکش) آواز، سیٹی کی آواز

صَفْوَتُ اللہ

مخلوق میں سے بہترین، حضرت پیغمبر صلعم کا لقب

صَف شِکَن

صف توڑنے والا، صفوں کو تباہ کر دینے والا، ابتری ڈالنے وال، بہادر، سورما

صَفْحَۂ حال

معاملے کی حالت.

صَفَوی

ایران کے ایک شاہی خاندان کا نام جو شاہ صفی سے منسوب ہے. (شاہ صفی ایک کامل فقیر تھے، جن کا امیر تیمور نہایت معتقد تھا. ان کی اولاد میں مدّت تک ایران کی بادشاہی رہی)

صَفّو

(گنجفہ) ایک ایک پتا جیت لینا ، حریف کے پاس ایک پتا بھی نہ چھوڑنا . صَفّو آسان ہے مگر نکّو ، تکّو مشکل ہے.

صَفا کَہْنا

بے لاگ کہنا، لگی لپٹی نہ رکھنا، کھری کھری کہنا

صَفْحَہ وار

صفحے کے مطابق ، صفحے کے لحاظ سے.

صَفْوَت

برگزیدگی، برگزیدہ، خالص

صَف بَصَف

صف سے صف ملا کر ؛ ہر صف میں ، قطار در قطار.

صَف دَرْ صَف

صف بہ صف، صف سے صف ملا کر، ہر صف میں

صَفا خانَہ

تیل یا شکر وغیرہ صاف کرنے کا کارخانہ ، ریفائینری.

صَفِیُ اللہ

حضرت آدم علیہ السّلام کا لقب

صَفْحَۂ تیغِ سَحَر

سورج کی کرنیں جو صبح کو پہلے پہل نظر آئیں

صَفْحَۂ سادَہ

ایسا صفحہ جس پر کچھ تحریر نہ ہو ، خالی صفحہ.

صَفِ عَالَم

line of the world

صَفِ نَعال

وہ جگہ جہاں اہل مجلس اپنے جوتے اتارتے ہیں، جوتے رکھنے کی جگہ

صَف نَوَرْد

صف لپیٹنے والا ، قطار منتشر کرنے والا ؛ (کنایۃً) بہادر.

صَفِیری

(آواز) جو سیٹی کی طرح نکلے، ادائی میں سیٹی سے مشابہت رکھنے والے (حروف)

صَفْحَۂ عَالَم

(کنایۃً) دُنیا.

صَفْحَۂ گیتی

روئے زمین ، دُنیا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone