تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزگار" کے متعقلہ نتائج

روزگار

۱. (i) دُنیا ، جہان.

روزگار کرنا

تِجارت کرنا، کام دھندا کرنا

روزگار لَگْنا

نوکری لگنا، نوکر ہونا، کام سے لگنا

روزْگار پِھرْنا

بُرا وقت آ پڑنا.

روزگار بَدَلْنا

زمانہ بدلنا.

روزْگار سے ہونا

مُلازم ہونا.

روزْگار چَمَکْنا

قِسمت کار باور ہونا ، حالات کا سازگار ہونا.

روزگار چُھوٹْنا

نوکری جاتی رہنا، موقوف ہونا، برطرف ہونا، کام سے علیحدہ ہونا، بیکار ہونا

روزْگار جاتا رَہنا

نوکری سے برطرف ہونا .

روزگار پیشَہ

نوکر پیشہ، نوکری کرنے والا

روزْگار سے لَگانا

کاروبار یا مُلازمت دِلانا ، ذریعۂ معاش فراہم کرنا.

روزگار تِیر کَرْنا

مُصیبت میں مُبتلا کرنا ، تباہ کرنا.

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).

روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے

موقع کو غنیمت جاننا چاہیے، روزگار ملے تو حاصل کر لینا چاہیے، دشمن مِلے تو بدلہ لینا چاہیے

غَمِ روزْگار

غم دوراں، دنیا کا رنج، زمانے کے معاشی مصائب و مشکلات

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone