تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنج" کے متعقلہ نتائج

رَنج

حزن و ملال کی کیفیت، افسوس، صدمہ غم، اندوہ دلگیری (خوشی کی ضد)

رَنج فِزا

'रंजअफ्ज़ा' का लघु., दे. रंजअफ्ज़ा'।

رَنج پِچھیں راحَت

ہر تکلیف کے بعد سکھ ہوتا ہے

رَنج پَہُنچْنا

صدمہ یا ملال ہونا ، تکلیف ، اذیت ، آزار ملنا

رَنج کَشی

تکلیف برداشت کرنا

رَنج کِھینچْنا

صدمہ برداشت کرنا

رَنج پَہُنچانا

تکلیف دینا ، اذیّت دینا ، دُکھ دینا ، ملول کرنا

رَنج پَہونچْنا

صدمہ یا ملال ہونا ، تکلیف ، اذیت ، آزار ملنا

رَنج اَفزا

दुःख बढ़ानेवाला, कष्टवर्द्धक।

رَنج پَہونچانا

تکلیف دینا ، اذیّت دینا ، دُکھ دینا ، ملول کرنا

رَنج کَش

۱. رنج و غم میں مبتلا رہنے والا ، رنجیدہ ، غمزدہ

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

رَنجِ اُلْفَت

محبت کا غم، محبت میں اذیت، روح کی تکلیف

رَنجِ راہ

سفرمیں راستے کی صعوت یا تکلیف

رَنجاں مَرَنج

رنج و غم میں شامل ہونے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone