تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائے" کے متعقلہ نتائج

رائے

راجا ، بادشاہ، (مجازاً) حکام و بزرگان ، نیز سابقہ ہندوستان کے راجاؤں اور شاہی خاندان کا لقب

رائے عامَّہ

عام باشندوں کا (حکام کے سوا) نقطۂ نظر، رجحانات اور خیالات کی مجموعی صورت، عوام کی رائے

رائے مَینی

چڑیوں ککی ایک بڑی قسم کا نام

رائے دِہَنْدَگان

رائے دینے والے، ووٹ دینے والے، ووٹر لوگ

رَائے دِہی

رائے دینے کا عمل، نیز کسی مسئلہ کے تصفیہ کے لئے آرا یا تجویزوں کا معلوم کرنا، ووٹ دینا

رائے ہونا

مشورہ ہونا، تجویز ہونا

رائے شُماری

لوگوں کی رائے معلوم کرنے کا عمل، الیکشن، انتخاب

رائے دِہنْدَہ

(سیاست) رائے دینے والا، ایک ریاست کا وہ فرد جو وہاں کے قانون کے مطابق اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق رکھتا ہو، ووٹر

رائے طَلَبی

राय लेना, सलाह चाहना, वोट माँगना ।

رائے دینا

(کسی معاملے میں) اپنی تجویز پیش کرنا، صلاح بتانا، اپنے خیال کا اظہار کرنا

رائے لینا

مشورہ یا صلاح لینا، تجویز دریافت کرنا، عندیہ یا منشا معلوم کرنا

رائے پُوچْھنا

seek opinion

رائے بَدَلْنا

کسی شخص کا خیال یا فیصلہ بدل جانا ، رائے تبدیل ہو جانا.

رائے ہِنْدی

رک : حرف ڑ.

رائے لَگانا

(کسی معاملے سے متعلق) قیاس یا حالات وغیرہ سے تصفیہ کرنا ، خیال قائم کرنا ، اظہار خیال کرنا ، نتیجے کی خبر دینا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone