تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ" کے متعقلہ نتائج

پیچ

بل، شکن، الجھاؤ

پیْچ کا

پیچ دار ، پیچیدہ.

پیچْ دار

بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچیدہ

پیچ و خَم

کجی، موڑ، چکر

پیچ و تاب

فکر، اندیشہ، تشویش، تردد

پیچ کَرْنا

فریب کرنا، دھوکا دینا، چال چلنا

پیچ گیرائی

پہیوں کو موٹر وغیرہ سے ملانے والا دندانے دار چکر کا عمل

پیچ دَر پیچ

۱. نہایت پیچیدہ الجھا ہوا.

پیچ چَلنا

۔۱۔ کشتی کے داؤں کا کارگر ہونا۔ ؎ ۲۔چال چل جانا۔ تدبیر کارگر ہونا۔ ۳۔چال۔ دغا۔ فریب سے کامیاب ہونا۔ ؎

پیْچ دینا

بل دینا، مروڑنا، کسنا، لپیٹنا

پیچ اُٹْھنا

پیٹ میں مڑوڑ پیدا ہونا، پیچش کا سا درد ہونا

پیچ پَڑنا

پتنگ بازی: ایک پتنگ کی ڈور کا دوسری پتنگ کی ڈور پر پڑنا

پیچ لینا

پیچ لڑانا

پیْچ کُھلنا

بل دور ہونا، سلجھنا

پیچ ڈالْنا

فریب دینا ، چال چلنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone