تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُو" کے متعقلہ نتائج

مُو

بال ، کیس ، رونگٹا

مُوں

مجھے

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

موگی

چیونٹی

مو کو

مجھ کو ، مجھے

مُو کَرنا

منہ بند کرنا ، لحاظ کرنا ، پاس کرنا

موئے مِیاں

(ف) مذکر۔ پتلی کمر۔ ؎ ؎

مُوصیٰ

وہ شخص جس کو وصیت دی گئی ہو

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

مُوٹا

معتدل جسامت سے زیادہ، لحیم شحیم، فربہ، تنومند، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مُوں پَر

منھ پر ، بہ ظاہر ، منھ در منھ ، سامنے ۔

مُو بَہ مُو

بال بال، ذرا ذرا، حرف بہ حرف، سب کا سب، کل

مُوَشَّہ

رنگین (کپڑا) ؛ (مجازاً) کپڑے کے نقش و نگار یا رنگین نقش و نگار والے کپڑے وغیرہ ۔

مُو ئے شِیشَہ

بال یا لکیر جیسا وہ نشان جو شیشے میں چٹخنے سے پڑجاتا ہے

مُوصِیَہ

وصیت کرنے والی عورت، مرتے وقت یہ کہنے والی عورت کہ میری وفات کے بعد ایسا کیا جائے

مُوَلَّہ

دیوانہ، شیفتہ، عاشق نیز غمگین، اُداس، پریشان

مُوَجَّہ

وہ جو قابل توجّہ ہو، پسندیدہ، مُدلَّل۔ (توبۃ النصوح) غرض، جو تجویز ہے، مُوَجَّہ، جو فیصلہ ہے، مُدلَّل

مو پَے

مجھ پر نیز میرے پاس

مُوَجَہ

رک : مواجہ

مُوہا

رک: کل منہا

مُوتَہ

(طب) بیہوشی جس میں مریض ُمردے کی مثل معلوم ہو ، دیوانگی ، مرگی

مُوَحَّدَہ

ایک نقطے والا (حرف کے لیے مستعمل)

مُوَجَّہَہ

قابل توجہ ، مقبول ، مدّلل ، پسندیدہ پائے کا ، کسی خوبی کی وجہ سے مشہور ، خوب ، مرغوب ، عمدہ ، جس کی طرف منھ کیا جائے ، وجہِ موجہ

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَثَّقَہ

تصدیق شدہ ، پختہ ، موثق

مُوہِت

فریفتہ، عاشق، شیدا

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مُونہی

مونہہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منھ کا ، چہرے یا دہانے والا ۔

مُوَقَّتَہ

مقررہ وقت کا ، نوبتی ، عارضی۔

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مُوسَوِیَّہ

امامیہ فرقوں میں سے ایک جو حضرت موسیٰ الکاظمؓ کی امامت کا قائل ہے

مُوصِی

(فقہ) وصیت کرنے والا، مرنے سے پہلے یہ کہنے والا کہ میری وفات کے بعد ایسا کرنا

مُو بَند

بہت چالاک

مُوَسَّع

وسعت رکھنے والا، وسیع، پھیلا ہوا

مُو شِگافانَہ

باریک بینی کا ، نکتہ چینی کا

مُوَدَّع

سپرد کیا ہوا، امانت کے طور پر رکھا ہوا

مُوذِیَہ

رک : موذی ۔

مُوجَزَہ

خلاصہ کی گئی ، مختصر کی ہوئی

مُوجِبَہ

(منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز

مُوصِلَہ

رک : موصل ؛ ایک صنف جس میں ایسے لفظ استعمال کیے جاتے ہیں جس کے حروف ملا کر لکھے جاتے ہیں ۔

مُونِسَہ

مونس (رک) کی تانیث ، مونس عورت ، ہم دم و غمخوار عورت ۔

مُو تاب

بالوں کی رسیاں بٹنے والا

مُو دار

جس میں بال پڑا ہوا ہو ، چٹخا ہوا

مُواجَہ

روبرو ہونا، باہم روبرو ہونا، آمنے سامنے ہونا، مقابل میں، سامنے میں

مُوَدّیَہ

رک : مُودّی ۔

مُوضِحَہ

(جراحت) وہ جراحت یا زخم جس سے جلد پھٹ کر نیچے سے ہڈی دکھائی دیتی ہے ۔

مُوہِم

وہم میں ڈالنے والا، شک میں مبتلا کرنے والا

مُوہِن

fascinating, charming, alluring, seducing

مُوہانَہ

دہانہ (دریا وغیرہ کا)

مُوجِع

पीड़ा उत्पन्न करनेवाला, दर्द पैदा करनेवाला।

مُو قَلَم

نرم بالوں سے تیار کردہ برش، باریک نوک کا برش مصوروں کا، مصوروں کا باریک قلم

مُوَسوِسَہ

وسوسہ ڈالنے والا ، وسوسے میں مبتلا کرنے والا ؛ (مجازاً) بہکانے والا ۔

مُوئے

موا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، مردے نیز مردہ

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

مُوسِیقَہ

موسیقی (رک) سے منسوب ، موسیقی کا نیز موسیقی ۔

مُو کَمَر

جس کی کمر بال کی طرح باریک ہو، پتلی کمر والا, پتلی کمر جو خوبصورتی کی علامت خیال کی جاتی ہے

مُوَحِّدانَہ

موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند

مُوَدَّعَہ

سپرد کیا ہوا ، امانتا ًرکھا ہوا ۔

مُوشُویَہ

بالوں کو دھونا، بالوں کا غسل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone