تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوں" کے متعقلہ نتائج

خوں

خون، لہو

خُوں بار

خون برسانے والا، انتہائی غم میں آنسو بہانے والا

خُوں بَسْتَہ

خون میں سنا ہوا، خون میں لت پت

خُوں چُھپنا

۔قتل کا پوشیدہ رہنا۔ ؎

خُوں بَہا

قتل کا عوض جو مقتول کے جانشین کو دیا جائے، خون کی قیمت

خُوں چَکاں

خون ٹپکتا ہوا، جس میں سے خون بہہ رہا ہو

خُوں ریخْتَہ

जिसका खून बहाया गया हो।

خُوں خواہ

खून का बदला चाहने- वाला, प्रतिहिंसक।

خوں گَشْتَہ

جو خون ہو گیا ہو، گوشت وغیرہ سے پگھل کر بہنے والا خون، مجازاً: جس کی خواہش پوری نہ ہوتی ہو

خُوں فِشاں

خون بہانے یا برسانے والا، جس سے خون ٹپکے، قاتلانہ

خوں باری

خون برسانا، آنکھوں سے خون کے آنسو بہانا

خوں ریز

خون بہانے والا، سفاک، ظالم، ستم گر، جان ستان

خُوں آشام

खून पीनेवाला, रक्तापी, रक्तपायी, निर्दय, पाषाणहृदय, ज़ालिम्।

خُوں ریزی

کشت و خون، قتل و غارت گری، مارکاٹ

خُوں گَرْمی

الفت، تپاک، جذبے کی شدّت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone