تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْشِید" کے متعقلہ نتائج

خورْشِید

خورشید، سورج، آفتاب، سوریہ

خورْشِید بار

نورفشاں ، روشنی بکھیرنے والا .

خورْشِید مَنْزِل

منزل کا سورج، آفتاب نما منزل

خورْشِید رُو

سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، خوبصورت، حسین، معشوق

خورْشِید اَثَر

سورج کی طرح روشن

خورْشِید وار

سورج کی طرح .

خورْشِید جَمال

آفتاب رو، سورج کی طرح روشن، مجازاً: حسین و جمیل

خورْشِید تاب

سورج کی طرح روشن ، خورشید رو.

خورْشِید سَواراں

صبح اٹھنے والے لوگ ، دھوپ میں سواری کرنے والے ؛ بادشاہ کے منہ لگے آدمی ؛ عیسائی راہب ؛ فرشتے .

خورْشِید زادَہ

سورج کا بیٹا ، (کنابتاّ) حسین و جیمل ، سورج کی طرح روشن ، جاپانی لوگ (چونکہ جاپان کو سرزمین طلوع آفتاب کہا جاتا ہے) .

خورْشِید لِقا

خوبصورت، حسین، معشوق، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا

خورْشِید زار

حد درجہ تابناک ، خوبصورت .

خورْشِید پَرَسْت

سورج کو پوجنے والا.

خورْشِید وَش

سورج جیسا خوبصورت ، حیسن و جمیل .

خورْشِید تَف

جس میں سورج کی سی حرارت ہو ، سورج کی طرح دہکتا ہوا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone