تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَط" کے متعقلہ نتائج

خَط

کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی

خَط کَرْنا

نِشان ڈالنا.

خَط آنا

۔لازم۔ ۱۔سبزہ آغازہونا۔ رخسارے پر ڈاڑھی کا نمودار ہونا۔ ؎

خَط آنا

سبزہ آغاز ہونا، رُخسار پر داڑھی کا نُمودار ہونا

خَط دینا

ہلکا ذخم لگانا ، نِشان لگانا

خَط پَڑنا

نشان ہوجانا

خَط لِکھنا

۔نامہ لکھنا۔

خَط بَھرْنا

رُخساروں پر سبزہ آغاز ہونا ، داڑھی مُونچھ نکلنے کی ابتدا

خَط کی اِصْلاح ہونا

حجامت بننا ، داڑھی مون٘چھیں صاف ہونا.

خَط ڈالْنا

سطر کھین٘چنا ، لکیر بنانا.

خَط نِکَلنا

۔سبزہ نمودار ہونا مرد کے رخساروں پر۔ ؎

خَط مارْنا

نِشان ڈالْنا ، گودنا.

خَط رَساں

ڈاکیا، چٹّھی پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ

خَط نِکالْنا

خط نِکلْنا (رک) کا تعدیہ.

خَط کَشی

(آرائش) لکیروں سے خاکے ، نمونے ، گُل بُوٹے بنانا.

خَط کے مرکب الفاظ

خَط

اصل: عربی

'خَط' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone