تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَر" کے متعقلہ نتائج

خَر

گدھا، حِمار

خُر

خورشید کا مخفف، آفتاب، سورج، گدھا، بےوقوف آدمی، احمق انسان، بے ہودہ، جانوروں کے پیروں کا جوتا، جس کی مدد سے آسانی سے چلتے یا دوڑتے ہیں

خَرابَہ

ویران غیرآباد

خَراب

غیرآباد، ویران، سنسان

خَر سُمَہ

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

خَر مُہرہ

سیپ کے مانند ایک دریائی جانور کا خول، بڑی کوڑی، سنکھ، کوڑا، گھونگھا، ناقوس

خَر کُرَّہ

گدھے کا بچہ ؛ (مجازاً) بے و قوف یا کم عقل آدمی ، اَلل بچھڑا ، اناڑی ، احمق ، نادان.

خَرَّہ

عالم نزع میں سانس کا بے ترتیبی سے چلنا خرّاٹے کی آواز، خرخرا.

خَر نَفْسَہ

بڑے آلۂ تناسل والا، شہوت برست.

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

خَر خَر

خرَاٹے کی آواز .

خَرگَہ

'खिरगाह' का लघु., दे. ‘खरगाह'।

خَر گاہی

رک : خرگاہ جس سے یہ منسوب ہے.

خَرْچَہ

صرف، صرفہ، مصارف

خَرْ زَہْرَہ

ایک زہریلا پودا جس کے پُھول کو گُلِ کافری بھی کہتے ہیں، پتّے لمبے، پُھول سفید اور سُرخ ہوتے ہیں اسکی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے، عربی میں دفلی، سم الحمار اور فارسی میں کنی

خَرْجَہ

مجموعی پیداوار، ملحصل.

خَرابا

ویرانہ، تباہ برباد

خَرابی

تباہی، بربادی

خَر پاچَہ

गधे का बच्चा, खर-शावक।

خَرّازَہ

ज़ोर की आवाज़ करके बहनेवाला पानी।।

خَر طَن٘بُور

رک : خرِ تنبُور.

خَر تَن٘بُور

(موسیقی) وہ چھوٹی سی لکڑی یعنی گھوڑی جو سازوں کے کاسوں پر لگائی جاتی ہے اور جس پر تار کھین٘چتے ہیں

خَرْزَہ

موٹا اور ناہموار آلۂ تناسل (اعضا کے بے قرینہ ہونے کی بیماری کے تحت، (مجازاً) گدھے یا گھوڑے جیسا

خَرِیع

نازک اندام، نرم ہونٹوں والی.

خَرْع

आलस्य, सुस्ती, मंदता, सस्तापन, डालियों का टूटकर गिरना।

خَرِ عِیسٰی

وہ گدھا جس پر حضرت عیسیٰ سوار ہوتے تھے، حضرت عیسیٰ کی سواری کا گدھا

خَرْدَلَہ

राई का एक कण

خَر مُلّایانَہ

کٹھ ملا کے سے، نیم عالم کی طرح.

خَر چوب

(موسیقی) رک : خرتنبور.

خَرْبُزہ

رک : خربورہ.

خَرخَشَہ

اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

خَرْشَنَہ

کبوتر سےکُچھ برا ایک پرند جو اُڑنے کی حالت میں بِیٹ کرتا ہے اور جس وقت یہ پرندہ اُڑتا ہے تو اس کے نِیچے ایک دُوسرا پرند << کر کر >> بھی اُڑتا ہے اور منتظر رہتا ہے کہ اگر یہ بِیٹ کرے تو میں کھا لوں کیونکہ << کر کر >> کی غذا یہ ہے اور خرشنہ بجز وق پرواز کے پِیٹ نہیں کرنا اور << کر کر >> جانور بجز اسکی بِیٹ کے اور کُچھ نہیں کھاتا.

خَر مَسْت

وہ شخص، جو حالت بےخودی میں گدھے کی سی حرکتیں کرے، نشۂ جوانی سے سرشار، نشہ جوانی سے بدمست، متوالا، اس جگہ اردو میں خرمستان بھی ہے

خَر نَفْس

شہوت پرست، بڑے آلۂ تناسل والا

خَر مَغْز

رک : خر دماغ.

خَری

گدِھاپن، حِماقتِ

خَرْخَرَہ

لوہے کا ایک دندانے دار آلہ جس سے گھوڑے کے جِسم کا میل صاف کرتے ہیں ، کھریرا .

خَرْپُزَہ

رک : خو بوزہ

خَر مَگَس

एक बड़ी मक्खी, जो घाव पर बैठती है तो उसमें कीड़े पड़ जाते हैं।

خَربَنْدہَ

گدھے کا مالک، گدھے کا خِدمتگار

خَراطَہ

خراشہ ، لکڑی کی چِھیلن ، کُھرچن .

خَرارَہ

ہِچْکی ؛ سُبکی ؛ آبشار کی آواز ؛ چکئی کی آواز نیز رک : خرارۃ.

خَرُّوبَہ

کئی خاندانوں پر مشتمل گان٘و یا محلہ جس میں ایک ہی خُون کے اشخاص ہوں اور نیز جو اس خاندان میں آ کر مِل گئے ہوں یا شامل ہو گئے ہوں.

خَرِیطَہ

تھیلی، کیسہ، پیغام رساں کا تھیلا

خَرِیبَہ

وِیران جگہ، اُجاڑ مقام، بنجرعلاقہ، نا قابل کاشت زمین

خَرپُشْتَہ

बहुत बड़ा पुश्ता ।

خَر دَرْگِل

گدھے کا کیچڑ میں پھن٘س جانا.

خَرْچ

صرف، صرفہ، آمد کا نقیض

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

خَرْبُوزَہ

گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور میٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے۔ قبض کشا، پیشاب آور مفرح ہوتا ہے

خَرْگاہ

بہت بڑا خیمہ، خیمۂ شاہی، لپیٹ دار خیمہ جس میں کبھی ایک اور کبھی دو دروازے ہوتے ہیں

خَر بے دُم

بیوقوف، احمق

خَر وار

اِتنا بوجھ جو ایک گدھا اٹھا سکے، گدھے کا بوجھ، بار خر

خَرِید

کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَر دِلی

भीरुता, डरपोकपन, बुज़दिली।

خَر سُما

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

خَر مُوش

بڑا چوہا، گھوس

خَرگَہِ مَہ

कर्क राशि, बुर्जे सर्तान, चंद्रमंडल, चाँद में पड़नेवाला घेरा, हालः।।

خَرْز

چمڑے کا موزہ سینا، جوتا سینا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone