تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جلی" کے متعقلہ نتائج

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جَلی کَٹی

رشک و حسد والی، دشمنی کی، جلی بھنی (تراکیب میں مستعمل)

جَلیُ التّلَفُّظ

(لسانیات) ایسے الفاظ جن کو ادا کرنے میں کسی طرح کا ابہام نہ ہو، جو کسی دوسری آواز سے دبنے نہ پائیں اور ممتاز رہیں

جَلی خَط

رک : جلی معنی نمبر ۲۔

جَلی کَٹی رَہنا

رک : جلی کٹی رکھنا۔

جَلی قَلَم

معمول سے زیادہ حسب ضرورت چوڑی نوک کا قلم یعنی وہ قلم جس سے موٹے اور روشن حرف لکھے جائیں

جَلی کَٹی کَہْنا

سخت اور تلخ باتیں کہنا

جَلی کَٹی کَرْنا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

جَلی کَٹی چَلْنا

ناراضگی رہنا،عداوت رہنا۔

جَلی کَٹی بات

رک : جلی بھنی بات، سخت اور ناگوار گفتگو یا بات۔

جَلی ٹِکْیا

(لفظاََ) جلی ہوئی روٹی جسے کوئی نہ کھائے

جَلی کَٹی رکھنا

ان بن رکھنا، عداوت رکھنا، دشمنی رکھنا

جَلی پُھنکی

جلی ہوئی، جلی بھنی، غصے میں ،ناراض۔

جَلی بُھنی

جلا بھنا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل۔

جَلی پُھسْکی

نہایت سخت بدبو دار بغیر آواز کا پاد

جلی کے مرکب الفاظ

جلی

اصل: عربی

'جلی' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone