تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائِداد" کے متعقلہ نتائج

جائِداد

مکان، زمین، منقولہ املاک

جائِداد پاک ہونا

ایسی جائداد جو محفوظ ہو ، بری ہو ، بچی ہوئی ہو ، کسی کے اختیار میں نہ ہو ، جس پر کسی قسم کے قرضہ یا مطالبے وغیرہ کا بار نہ ہو .

جائِدادِ زَرعی

agricultural property, landed property

جائِدادِ مَکْسُوبَہ

پیدا کی ہوئی جائداد، حاصل کردہ جائداد، بزور بازو کمائی ہوئی جائداد

جائِدادِ مَتْرُوکَہ

چھوڑی ہوئی جائداد

جائِدادِ شَوہَری

خاوند کی جائداد ، وہ جائداد جو خاوند کی طرف منسوب ہو .

جائِدادِ مَنْقُولَہ

قابل انتقال جائداد، وہ جائداد جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں، مال و اسباب

جائِدادِ مَقْرُوقَہ

قرق کی جانے والی جائداد

جائِدادِ ما بَقیٰ

وہ جائداد جو باقی رہ جائے، جائداد فاضل، جائداد باقی

جائِدادِ مَرْہُونَہ

گروی رکھی ہوئی جائداد، رہن شدہ جائداد

جائِدادِ مَعافی

rent-free property

جائِدادِ مَکْفُولَہ

وہ جائداد جو ضمانت میں رہن کر دی جائے

جائِدادِ مُشْتَرَکَہ

ساجھی جائداد، شراکتی جائداد

جائِدادِ مُوصیٰ بِہ

وہ جائداد جس کی وصیت کی گئی ہو .

جائِدادِ مُتَنازِعَہ

وہ جائداد جس کی بابت جھگڑا ہو

جائِدادِ مُتَنازَع

وہ جائداد جس کی بابت جھگڑا ہو .

جائِدادِ مُسْتَغْرِقَہ

وہ جائداد جو رہن وغیرہ میں غرق ہو جائے یعنی جاتی رہے ، ڈوبی ہوئی جائداد .

جائِدادِ غَیر مَرہُونَہ

वह संपत्ति जो कहीं गिरवी न हो, अबंधक संपत्ति ।

جائِداد وَقْف کَرْنا

ایک قانون کے تحت جائداد ، ملک و املاک کو فی سبیل اللہ علی اللہ یا علی اللہ و علی الا ولاد وقف کیا جاسکے اس کی شرائط دستاویز وقف (وقف نامہ) میں بیان کی جاتی ہیں .

جائِداد گُھوم جانا

جائداد ختم ہوجانا یا دوسرے لوگوں میں بٹ جانا ، ملکیت کا دوسرے کا نام منتقل ہو جانا .

جائِدادِ مَشْفُوعَہ

وہ جائداد جس پر حق شفع کا عمل کیا گیا ہو .

جائِدادِ مَعافیِ دَوام

permanent land grant

جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

وہ جائداد جس کی نقل و حرکت نہ ہو سکے، زمین، زرعی زمین، مکان وغیرہ

جائِدادِ سَکَنی

مکانات وغیرہ، وہ جائداد جو سکونت یا رہایش کے لئے استعمال کی جائے

جائِدادِ جَمَالِی

مشترکہ جائداد

جائِدادِ آبائی

جدی جائداد، جدی وراثت، باپ دادا کی پیدا کی ہوئی جاگیر یا اراضی

جائِدادِ اَراضی

زمینی جائیداد (بمقابلہ سکنی)

جائِدادِ پِدَری

جو جائداد باپ سے ملے

جائِدادِ تَدْرِیجی

وہ جائداد جس میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہے .

جائِدادِ مُشْتَرَک

ساجھی جائداد ، شراکتی جائداد .

جائِدادِ اِجْمالی

مشترکہ جائداد، سرمایا مشترکہ

جائِدادِ اِسْتِمْراری

جاگیر جو دائمی ہو

جائِدادِ شِراکَتی

(رک) جائداد مشترک / مشترکہ ، ساجھی جائداد .

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

جائِدادِ مَورُوثی

جدی جائداد، آبائی جائداد

جائِدادِ مَکْفُولَۂ تَمَسُّک

وہ جائداد جو کسی تحریر تمسک کی ذمہ داری پر ہو ، مرہونہ جائداد .

مَتْرُوکَہ جائِداد

مرنے والے کی چھوڑی ہوئی جائداد

مِیعادی جائِداد

وہ جائداد جو مستقل نہ ہو، وہ جائدادِ جو کچھ عرصے بعد منتقل ہو جائے

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

ضَبْطیٔ جائِداد

(قانون) جائداد کی ضبطی ، ضبطی وہ سزا ہے کہ نسبتِ مالکان جائداد بعض افعالِ ناجائز پر لاحق کی جاتی ہے ، اکثر یہ سزا بعلّتِ جرائم خلاف ورزی باسرکار و بغاوت میں دیجاتی ہے

واصِلات جائِداد

(قانون) واصلاتِ جائداد سے وہ منافع مراد ہے جو جائداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت جائداد سے وصول کیا ہو

مُوَقَّتی جائِداد

(قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقت ِمعین کے بعد اس کا منتقل ہوجانا لازم ہو

صاحِبِ جائِداد

وہ جس کے پاس زمین مکانات وغیرہ ہوں، ثروت مند، دولت مند، مال دار

تَقْسِیمِ جائِداد

جائداد کو باہم بانٹ لینا، حصّے کرلینا

قُرْقِیِ جائِداد

جائداد کی ترقی ، کسی شخص کی بعض یا کُل حقوق کی نفی کر دینا ، کسی شخص کو ایسے بعض یا کُل حقوق سے محروم کر دینا جو کہ بلحاظِ نوعیت قابلِ انتقال ہوں اور ان کو کسی کی جانب منتقل کر دینا.

اِنتِقالِ جائِداد

transfer of property

طُرُقِ اِسْتِحْصالِ جائِداد

(قانون) جائدار حاصل کرنے کے طریقے

جائِداد کے مرکب الفاظ

جائِداد

اصل: فارسی

'جائِداد' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone