تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِدار" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِدار

اختیار، قدرت، طاقت

اِقْتِدار سے ہَٹانا

dethrone, depose, overthrow

اِقْتِدار حاصِل ہونا

obtain authority

اِقْتِدارِ اَعْلیٰ

(سیاست) حاکمیت، تمام اختیارات کا سرچشمہ، جس سے اختیارات حاصل کیے جائیں، اعلیٰ کمانڈ

اِقْتِدارِ جائِز

(قانون) وہ قدرت جو قانون کی رو سے حاصل ہو

اِقتِدار رَکھنا

be competent

اِقْتِدارات

اقتدار (رک) کی جمع.

ہَوَسِ اِقْتِدار

عہدہ کرسی کے حصول کی خواہش، حکمرانی کی تمنا.

اَرْبابِ اِقْتِدار

اقتدار میں آئے ہوئے لوگ، صاحبِ اختیار، صاحبِ حکومت

حِیطَۂِ اِقْتِدار

सत्ता और प्रभुत्व की सीमा।।

ذی اِقْتِدار

حکومت والا، صاحب اختیار، حاکم

حُصُولِ اِقْتِدار

gaining control of power

پِدَری اِقْتِدار

یونان کے آبا و اجداد کی پرستش کرنے والے نظام کے طرز پر ہندوستان میں مشترک خاندان کا رواج ، جہاں بزرگ ترین رکن کو اختیار کلی حاصل ہوتا ہے.

تَوازُنِ اِقْتِدار

balance of power

حِزْب اِقْتِدار

اسمبلی میں وہ جماعت جس کی حکومت میں اکثریت ہو، حکرمان پارٹی

اِقْتِدار کے مرکب الفاظ

اِقْتِدار

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone