تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُور" کے متعقلہ نتائج

حُور

گوری چٹی عورتیں جن کی آنکھیں کی پتلیاں اور بال بہت سیاہ ہوں، بہشتی عورتیں (اردو میں مستعمل)، بہشتی عورت

حُور کا بَچَّہ

نہایت خُوبصورت بچہ، پری زاد

حُور طَلْعَت

حُور کی مانند خُوبصورت، نہایت حسین

حُوری

حُور

حُورِ عِین

۱. رک : حُورالعین

حُورُ الْعِین

خُوبصورت بڑی آنکھوں والی بہشتی عورتیں

حُور زاد

حُور کا بچّہ ، نہایت خُوبصورت ، پری زاد

حُور وَش

حُور کی طرح خُوبصورت، نہایت حسین

حُور لِقا

انتہائی خوبصورت، حسین

حُور مَنِش

رک : حُور کردار

حُور پَیکَر

حُور کی طرح ، خُوبصورت ، نہایت حسین

حُور مِثال

حُور جیسا ، نہیت حسین

حُوران

حُور (ک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

حُور شَمِیم

رک : حُور شمائل

حُور نَژاد

رک : حُور زاد

حُور جَمال

جس کا چہرہ حور کے جیسا ہو یعنی بہت حسین عورت

حُور کِرْدار

حُور جیسی باعث اور حسین

حُور شَمائِل

حُور جیسی خوبیوں کا مالک، نہایت خُوبصورت

حُور و قُصُور

بہشت کی عورتیں اور محل، جنت کی حوریں اور محل

حُورُ الْنِسا

حور شمائل عورت، نہایت خُوبصورت عورت

حُور کا ٹُکْڑا

نہایت حسین (انسان)

حُورانِ بَہِشْت

स्वर्ग में रहनेवाली स्त्रियाँ, स्वर्गागनाएँ।

حَورِیَّہ

(حیوانات) کیڑے کی نشو و نُما کی درمیانی منزل

حُورانِ بَہِشْتی

بہشت کی حُوریں

حُورا شَمائِل

عمدہ، جنت کے حوروں کی خاصیت والی، بہت ہی خوبصورت

حور عیں

عربی میں حور العین ہے، حور جمع حوار کی، عین جمع عیناء کی، زن فراخ چشم، سفید رنگ، سیاہ بال اور بڑی آنکھوں والی عورت

حُور بھی سَوتَن کو ڈائِن سے بُری

کسی کی سوکن چاہے کتنی ہی خوبصورت ہو اُسے بُری معلوم ہوتی ہے

حورا

۲. معشوق ، محبوب

حَوری

ایک قسم ہے خرمائے طبرزد کی جس کا رن٘گ زرد مائل پہ سپیدی ہوتا ہے

بَچَّۂ حُور

ساقی ، معشوق

عارِضِ حُور

حور کے گال، بدن کے کسی خوبصورت حصے کی صفائی کو عارض حور سے استعارہ کرتے ہیں

اُمِّیْدِ حُور

سَراپا حُور

نہایت حسین عورت

رَشْکِ حُور

ایسا خوبصورت جس پر حور کو بھی رشک آئے، مراد: بہت خوبصورت، بہت حسین

غَیرَتِ حُور

رشکِ حور، حور کر شرما دینے والی، نہایت خوبصورت، حور شمائل

امید حور

خیام حور

حوروں کا خیمہ

دو حُورِ بَقا

روح اورعقل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone