تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَم" کے متعقلہ نتائج

ہَرَم

بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی

ہَرَمی

pyramidal

ہَرَمان

(لفظاً) دو ہرم، دو عمارتیں، جن کے بارے میں روایت ہے کہ طوفان نوحؑ سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں (کہا جاتا ہے کہ ان دونوں کو حضرت ادریس علیہ السلام نے بنوایا تھا)

ہَرَم نُما

ہرم جیسا ، ہرم کی شکل کا ؛ مخروطی ۔

ہَرَمی اَدَب

ادب یا تحریر جو اہرام مصر کی روایات اور پس منظر میں لکھی گئی ہو ؛ مصریوں کا مذہبی ادب ، قدیم مصری ادب .

ہَرَم کے مرکب الفاظ

ہَرَم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone