تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیث" کے متعقلہ نتائج

حَدِیث

بات، بیان، ذکر، حکایت

حَدِیث سَمَجھنا

۔بالکل سچ سمجھنا خواہ مخواہ باور کرنا کسی بات کو ۔ ؎

حَدِیث کھینچْنا

توبہ کرنا، کسی بات کو ترک کرنا

حَدِیث سَٹْنا

بات کہنا، گُفتار میں آنا.

حَدِیث خوانی

(رک) کا اسم کیفیت.

حَدِیث خواں

(اثنا عشری) نثر میں مجلس پڑھنے والا.

حَدِیثُ السِّن

نو عمر ، کم سِن ، نوجوان؛ کچّے ذہن کا.

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

حَدِیثِ نَفْس

وہ چیز جو قلب پر او‍‍ل وارد ہوتی ہے؛ ایسا خیال جو صرف دل میں پیدا ہو اور اس کے کرنے کا عزم نہ ہو.

حَدِیثِ عَزِیز

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مر حلے میں) کم از کم دو راویوں سے منقول ہو لیکن اسے متواتر یا مشہور احادیث کی طرح رواج عام حاصل نہ ہو.

حَدِیثِ مُسَلْسَل

(حدیث) وہ حدیث جس کی سند میں اوّل سے آخر تک ایک راوی بھی سا قط نہ ہوا ہو اور سب کے راویوں کے متعلق اس میں خاس ملا حظات ہوں (مثلاً روایت کرنے وقت سب راویوں نے قسم کھائی ہو).

حَدِیثُ الْعَہْد

نوعمر، کمسن، نوجوان، حدیث السن

حَدِیثِ اِلٰہی

(حدیث) ایسی حدیث جس کا آغاز قال الله (خدا نے کہا) سے ہوتا ہے؛ حدیثِ قُدسی (رک).

حَدِیثِ شاہِد

(حدیث) اگر ایک راوی نے ایک حدیث دوسرے راوی کے موافق راویت کی تو اس کو حدیث شاہد کہتے ہیں

حَدِیثِ غرِیب

وہ حدیث جس کے متن میں کسی غیر زبان کے الفاظ یا نادر (غیرمانوس) عبارتیں ہوں

حَدِیث کے مرکب الفاظ

حَدِیث

اصل: عربی

'حَدِیث' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone