تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہالی" کے متعقلہ نتائج

ہالی

ہل چلانے والا، کسان ، کاشتکار، مزدور کسان زراعتی مزدور

اَعْلیٰ

عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

عالی

اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)

اَہْلی

گھریلو، اہل و عیال سے متعلق

ہالی مَوالی

ہالی کا پیٹ سَہالی سے نَہیں بَھرتا

کام کرنے والے کے لیے کھانا بھی زیادہ اور مقوی ہونا چاہیے

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

اَلی

ایک کیڑا جو مرطوب مقامات میں پیدا ہوتا اور پودوں کی پتیوں اور پھلیوں وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے

عِلّی

عِلّت (رک) سے منسوب ،سبب کا .

اِلّی

(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )

عِلَلی

مرض پیدا کرنے والا ،مرض آفرین ؛ (نباتیات) وہ پورا جو فصلوں میں بیماری ہھیلا دیتا ہے .

اُلَلّی

اچک ، کود پھاند ، (مجازاََ) رقص .

اہالی

باشندے، رہنے والے، بسنے والے (لوگ)

اَلّی

کدو، گھیا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone