تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُف٘تار" کے متعقلہ نتائج

گُف٘تار

بول چال، گفتگو، کلام

گُف٘تار بُھول جانا

خاموش ہو جانا چُب ہو جانا ، لاجواب ہو جانا ، گویائی سلب ہو جانا .

گُف٘تار نِکالْنا

بات کا آغاز کرنا، ذکر چھیڑنا

گُف٘تار کا غازی

صرف بات کرنے والا ، مُن٘ھ سے بہت کچھ کہے ؛ سخن عملًا کچھ نہ کرنے والا .

گُفتار میں آنا

بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا

گُفتار دِل میں جَذْب ہونا

بات کا دل اُتر جانا ، بات کا دل پر اثر انداز ہونا .

گفتاری

کہنا، بولنا، باتیں کرنا

شِیریں گُفْتار

خوش تقریر، خوش کلام

سَنْجِیدَہ گُفْتار

خوش اور شیریں کلام، جس کی باتیں مہذب اور فہمیدہ ہوں، متانت سے گفتگو کرنے والا

شوخ گُفْتار

زبان دراز ، منہ پھٹ .

گُل اَفْشانِی گُفْتار

ایسی باتیں کرنا گویا پھول جھڑ رہے ہیں , اچھی باتیں کرنا

کَم گُفْتار

۔(ف) صفت ۔ کم سخن

حُسنِ گُفْتار

बोल-चाल की शिष्टता और माधुर्य ।

یارائے گُفْتار

رک : یارا ئے کلام

خوش گُفْتار

خوش گفتار، شیریں زبان

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone