تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِید" کے متعقلہ نتائج

دِید

نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)

دِید کَرنا

دیکھنا ، نظارہ کرنا ، مشاہدہ کرنا ، دیدار

دِید خواہ

مُلاقات کا خواہشمند

دِید و فَہْمِید

کسی چیز کی حقیقت تک پہنچنے کا عمل ، معرفت .

دِید نَہ شُنِید آئے مِیاں حَمِید

جان نہ پہچان آ موجود ہوئے یا معاملے میں دخل دیا .

دِید مارْنا

نظریں مِلانا ، تاک جھانْک کرنا ، گُھورنا .

دِید اُڑانا

مشاہدہ کرنا ، سیر کرنا ، نظارہ کرنا .

دِید بازی

۱. تاک جھانْک ، آنکھیں لڑانے کا عمل .

دِید بِینی

watching, observation

دِید باز

حسینوں پر نظر ڈالنے والا، نظر باز، مراد : عاشق

دِید گاہ

منظر، نظارہ گاہ

دِید بانی

نظر بازی، دیدار کرنا

دِید دَرْشَن

دیکھنا، دیدار کرنا

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

دِید کو تَرَسْنا

مِلنے کی آرزو میں رہنا ، مُلاقات سے مھروم رہنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone