تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دار" کے متعقلہ نتائج

دار

بڑا راستہ، شاہراہ

دارُ الطَّبَع

طباعت کی جگہ، چھاپہ خانہ، پریس

دارُ النَّعِیم

عیش و آرام کا گھر

دار چوبَہ

دار ہند ، آنبہ ہلدی .

دارُ النَّدْوَہ

وہ اِدارہ یا مرکز جہاں دِینی تعلیم دی جاتی ہے

دارِ اُخْریٰ

رک : دارالآخرت .

دارُ اُلْاَعْمٰی

(سیاسیات) جائے پناہ ، محتاج خانہ ؛ پاگل خانہ ، ان٘گ : Blind Asylum .

دار اِمارَہ

رکَ : دارُالْامارت .

دار چِکْنَہ

رک : داراشکنہ .

دارُ الشِّفا

شفاخانہ، ہسپتال

دارِجَہ

اِرتقا پذیر ، نشو و نما کے مرحلے سے گُزرنے والا ، غیر مصروف (تراکیب میں مُستعمل) .

دارُ التَّرْجُمَہ

وہ اِدارہ یا شعبہ جہاں ترجمے کا کام ہوتا ہو، مرکزِ تراجم

داروغَہ

تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر

دارُ التَّجْرِبَہ

دارالتَجارب، تجربہ گاہ

دارِینَہ

کُہن سال، تجربہ کار شخص

دار و دَسْتَہ

گھر بار، خاندان، قبیلہ

دارُ العافِیَّت

امن و امان اور آسائش و آرام کی جگہ، خُوشی کی جگہ

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

دارِنْدَہ

رکھنے والا، قبضہ کرنے والا، قابِض، بعض مُرَکَبات میں جُزوِ آخرکے طور پردارکی جگہ اوراس کے معنوں میں اِستعمال ہوتا ہے جیسے، سند دارندہ بمعنی سندیافتہ

دارِ عالَم

دُنیا، جہان، دارِ دنیا

دارُالشُّوریٰ

دربار یا جلسۂ عام کی جگہ، مشورت کی جگہ، اسمبلی

دارُ الضَّرْب

وہ جگہ جہاں سرکاری سِکے ڈھالے اور بنائے جائیں، ٹکسال

دارُ الضَّیف

मेहमानखाना, अतिथिशाला।

دارُ الصَّنَم

बुतखाना, मूतिगृह, मंदिर।

دارُ العَہْد

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں انسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

دارُ العَیش

عیش و آرام کی جگہ، (مجازاً) جنّت

دارُ العِلْم

دارالْعُلوم، مدرسہ، اسکول، کالج، یونیورسٹی

دارُ العَدَم

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد آدمی جاتا ہے، عالم برزخ .

دارُ الْاِقامَہ

طلبا کے رہنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، ہاسٹل، ہوٹل، سرائے

دارُ الْعِباد

عِبادت کرنے والوں کی جگہ، نیک بندوں کا گھر، عَبادت گُزاروں کا شہر

دارُ الْعَیار

وہ جگہ جہاں کھرا کھوٹا پرکھا جائے، تجربہ گاہ

دارُ العَوام

پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں

دارُ العِوَض

بدلہ مِلنے کی جگہ، جزا و سزا کی جگہ، درالجزا

دارُ العِشْق

پیار و محبت کی جگہ، دوستی کی جگہ

دار جَلّاد

A hangman, executioner

دارُ الْاِباحَہ

رک : دارُالحرب .

دارُ السَّلطَنَت

دارالحُکومت، راجدھانی

دارُ التَّرْبِیَت

जहाँ किसी चीज़ की | ट्रेनिंग दी जाय, प्रशिक्षण स्थान, जहाँ शिष्टता और सभ्यता सिखायी जाय।

دارْہَلْد

دارکا تحتی، آنبہ ہلدی، دارچوبہ

دارُ الْہِجْرَت

وہ جگہ جہاں ہِجرت کرکے جائیں، مہاجروں کی قرار گاہ

دارُالشَّرَع

عدالت گاہ، کچہری، جائے انصاف، دارالقضا، اسلامی عدالت

دارُ الْآخِرَۃ

قیامت

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

دارُ القَمامَہ

وہ مقام جہاں رنڈیاں رہتی ہوں

دار کَش

سولی پر چڑھانے والا، پھانسی دینے والا، جلّاد

دارُ العِمارَت

قصر، محل

دارُ الْعَدالَت

کچہری، عدالت

دارُ الخِلافَہ

رک : دارالحکومت .

دارُ الْاِشاعَت

اِشاعت و طباعت کا اِدارہ، مرکزِ طباعت و اِشاعت

دارُ العَداوَت

دُشمنی کی جگہ، دُشمنوں کا ٹِھکانہ، وہ جگہ جہاں بغض و عداوت کی جائے

دارُ العِشْرَت

عیش و نشاط کی جگہ، عشرت کدہ

دارُ الْعِصْیان

گُناہوں کا گھر، (مجازاً) دُنیا

دار بَسْت

بانس یا لکڑی کا بنا ہوا ٹھاٹھر جس پر انگور کی بیل چڑھتی اور پھیلتی ہے

دارُ الْمُطالَعَہ

مُطالعہ کی جگہ، لائبریری، کُتب خانہ، دارالکتب

دارِ عِبادَتی

پرستش یا عِبادت کرنے کی جگہ، عِبادت گاہ

دارُ الزِّنا

حرامکاری کا مرکز

دارُ الصَّرْف

ذخیرہ رکھنے کی جگہ، اشیائے صرف کا گودام، اناج گھر، مودی خانہ

دارُ الصِّحَت

صحت گاہ، شفا خانہ

دارُ الصَّدْر

رک : دارالحکومت .

دارُ الصَّفا

پاک گھر، خانۂ کعبہ

دار کے مرکب الفاظ

دار

اصل: فارسی، عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone