تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَک" کے متعقلہ نتائج

چَک

گڈریا، بھیڑ بکریوں کا پاسبان

چق

بانس یا سرکنڈے وغیرہ کی تیلیوں کا پَردہ، چلمن، چک

چَق

(گلے کا ایک زیور) اس میں پھٹے کی بناوٹ کے چوکور ٹکڑے ہوتے تھے جن کو سیاہ یا سرخ رکنگ کے فیتے پر ٹان٘گ دیا جاتا تھا اور بطور گلوبند پہنا جاتا تھا.

چَک بَندی

زمین کی حد بندی، حد بست، کشتوار، پیمائش کی سہولت کے لئے حد بست کے نقشے کے اندر کئی مناسب حصے کرنا

چَک لیٹی

چکیت، چوبی ڈنڈا جس سے چاک گھمایا جاتا ہے.

چَک پِھرنا

چکر کاٹنا، لہرانا، آس پاس گھومنا.

چَک ٹُکْڑا

زمین کا ایک خاص حصہ

چَک اُتار

اون٘چی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے

چَک جَمْنا

رن٘گ جمنا ؛ دخل ہونا

چَک پھیر

چکر، دور، گردش، بھن٘ور.

چَک نامَہ

گڑھوال میں قانون گو ایسا نقشہ تیار کرتا ہے جو اصلی اور داخلی ہوتا ہے جو ہر طرف کی حدود ظاہر کرتا ہے نیز وہ تحریر جس میں چک کے حدود اربعہ اور رقبہ کی تشریح ہوتی ہے

چَک تَراشی

زمین کو قطع کرنے کا عمل، زمین کی ٹکڑوں میں تقسیم.

چَک بِیٹ

چک بان٘گر (رک) کا نقیض ، چک سیلابہ

چَک بَنْدَھنا

پھیر پڑنا، کسی چیز کا افراط سے ہونا، سلسلہ بندھنا.

چَک بَٹ

گان٘و کی پڑتی اراضی کو جسے مستاجر یا مالک کاشت میں نہ لا سکے، گان٘و کے رقبے سے خارج کرکے آبادی کے لیے غیر وطنی یا بیرونی شخص کو دینے کا طریقہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone