تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسْط" کے متعقلہ نتائج

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْت

انقباض ،گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے عموماً کشاد کے ساتھ مستعمل)

بِسْت

بیس ، ۲۰ ، دس اور دس کا مجموعہ (اکثر ترکیب میں مستعمل)

بَسْطِ حُرُوف

(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بست و کشاد

بند ہونا اور کھلنا، کھول باندھ، انتظام

بَسْت و قَبْض

फैलना और सुकड़ना, जैसे--नाड़ी (नब्ज़) का।।

بَسْت کَرنا

بانْدھ دینا، جکڑ دینا

بِسْت دَری

برآمدہ نما کمرہ جس کے ہر سمت میں پانچ پانچ دروازے ہوں

بَسْتِ طَلَب

طلب کی وہ کمی جو اضافۂ قیمت کے علاوہ کسی اور سبب سے ہو

بَست ہَزاری

عہدِ مغلیہ کے وہ امرا جنہیں بیس ہزار فوج رکھنے کا اختیار ہوتا تھا

بَسْت بَل

طبیعی یامادی ذریعہ

بَسْت وِدِّیا

علم طبیعیات

بَسْت لے کَر بَیٹھنا

امان لینے کی غرض سے کسی جگہ جاکر بیٹھ رہنا

بَسْت و کَشُود

بندوبست ، انتظام ، حل و عقد.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone