تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بختی" کے متعقلہ نتائج

بختی

خراسانی یا باختری اڑا اونٹ، تیز رفتار اور طاقتور اون٘ٹ

بَخْتیَار

نصیبہ ور، اقبال مند، خوش بخت، کامیاب

نَہ بَختی

بدبخت ، بدقسمت ۔

کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

سختی کے دنوں میں ہزار خبرداری کرنے پر بھی اذیّت سے نہیں بچ سکتے

بَد بَخْتی

جس کا نصیب یا قسمت خراب ہو، بد نصیبی، بد قسمتی

زَبُوں بَخْتی

بے نصیبی، بد قسمتی

خوش بَخْتی

اقبال مندی، خوش نصیبی، خوش قسمتی

شور بَخْتی

بدقسمتی، بدنصیبی، بدبختی

تَنْگ بَخْتی

भाग्य की मंदता, बदक़िस्मती।।

آوارہ بَختی

پریشانی یا غریب الوطنی وغیرہ جس مقسوم ہو کر رہ گئی ہو

سَبْز بَخْتی

خوش نصیبی، خوش بختی، خوش قسمتی

سِیاہ بَخْتی

بدقسمتی، بدنصیبی

تِیرَہ بَخ٘تی

تیرہ بخت کا اسم کیفیت، بد نصیبی، سیاہ بختی، قسمت کا اندھیرا

سِیَہ بَخْتی

سیاہ بختی، بدنصیبی، بد قسمتی

نیک بَخْتی

نیک بخت ہونا، اقبال مندی، خوش نصیبی، پرہیز گاری، پارسائی، بھلائی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone