تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْر" کے متعقلہ نتائج

بَحْر

(دریا) سمندر، خلیج، کھاڑی

بَحْر و بَر

لفظاً: خشک و تر، خشکی و تری، مراداً: کل عالم ارضی، پوری دنیا

بَحْر اَحْمَر

لفظاً: سرخ سمندر مراداً: افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آتا ہے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، دریاے قلزم

بَحْر آشام

جس میں اتنی سمائی ہو کہ سمندر کا سمندر پی جائے، بلا نوش

بَحْرِ زَخّار

ہر وقت ابلنے اور موجیں مارنے والا سمندر، وہ سمندر جس کی تھاہ نہ ہو

بَحْرُ الصِّین

بحر چین، چین کا سمندر

بَحْرِ‌ عِشْرَت

خوشی کا دریا

بَحْرِ اُقْیانُوس

وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے

بَحْرِ ہَزَج

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اوع زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل).

بَحْرِ بے کَراں

وسیع و عریض سمندر ، جس کا کنارہ نہ ہو

بَحْرِ عالَم

ocean of the world

بَحْرِ آہَن

(لفطاً) لوہے کا سمندر (مراداً) ہتھیاروں کی کثرت.

بَحْرِ ظُلْمات

وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے، بحر اطلانٹک، بحراوقیانوس

بَحْرِ عَمِیق

deep ocean

بَحْرِ مُتَدارِک

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فاعِلُن فاعِلُن فاعِلُن فاعِلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

بَحْر کے مرکب الفاظ

بَحْر

اصل: عربی

'بَحْر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone