تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

اَنْداز کَرْنا

اندازہ کرنا، تخمینہ لگانا

اَنْداز مِلْنا

اٹکل یا تخمینہ ہوجانا۔

اَنْداز پَڑنا

بنیاد ڈالی جانا

اَنْداز رَکْھنا

مقرر کرنا ، مقدر کرنا۔

اَنْداز لینا

جانچ لینا، اندازہ لگالینا

اَنْداز پِٹی

نخریائی عورت، وہ عورت جسے اپنے حسن و ادا پر فخر ہو اور نخرے کرے

اَنْداز لَگانا

حساب لگانا ، اوسط بٹھانا۔

اَنْداز نِکالْنا

طریقہ اختیار کرنا، شان پیدا کرنا

اَنْداز اُڑانا

کسی کی وضع و روش کی نقالی کرنا، کسی کا ڈھنگ سیکھ لینا

اَنْداز پایا جانا

آثار ہونا

اَنْداز سے باہَر

حد اعتدال سے متجاوز

اَنْدازِ رَعْنائی

خودنمائی کا انداز، نزاکت کا انداز، حسن کا انداز، بانک پن کا انداز، خوش خرمی کا انداز

اَنْدازِ عَیادَت

صحت سے متعلق استفسار کرنے کا انداز یا طور

اَنْدازِ شاعِری

stylistics of poetry

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone