تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَیہ" کے متعقلہ نتائج

عَلَیہ

اس پر ، اکثر ترکیب میں مستعمل ، جیسے مدّعا علیہ ، معطوف علیہ ، متعمد علیہ ، رحمتُہ اللہ علیہ .

عَلَیہا

اس پر

عَلَیہِم

علیہ کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، اُن پر

عَلَیہ رَحْمَت

اس پر (اللہ کی) رحمت ہو، (وفات پائے ہوئے بزرگان دین اور اولیأ اللہ کے لیے مستعمل)، علیہ الرحمہ

عَلَیہِ الرَّحمَہ

اس پر (اللہ کی) رحمت ہو، (وفات پائے ہوئے بزرگان دین اور اولیأ اللہ کے لیے مستعمل)

عَلَیہ ما عَلَیہ

اس کی بلااسکے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوط رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا

عَلَیہِ السَّلام

اس پر سلام یعنی اللہ کی عنایت و رحمت ہو (یہ کلمہ انبیاء کرام کے لیے مستعمل)

عَلَیہِ اللَّع٘ن

اس پر (اللہ کی) لعنت ہو، خدا کی پھٹکار ہو

عَلَیہِ اللّع٘نَہ

اس پر (اللہ کی) لعنت ہو، خدا کی پھٹکار ہو

عَلَیہِمُ السَّلام

ان سب پر سلام ہو (یعنی خدا کی ان پر عنایت اور توجہ ہو)

عَلَیہِم ما عَلَیہِم

اس کی بلااس کے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوظ رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا، علیہ ما علیہ

عَلَیہِم اجْمَعِین

ان سب پر

عَلَیہِمُ الرِّضْوان

ان سب پر خدا کی رضا مندی ہو

مُنعَم عَلَیہ

جس کو انعام یا فائدہ پہنچے ؛ مراد : بندئہ خدا نیز غلام ۔

مُعْتَمَد عَلَیہ

وہ جس پر بھروسہ کیا گیا ہو، جس پر اعتبار کیا جائے، بھروسے کا آدمی، معتبر آدمی، وفادار

مُعْتَرِض عَلَیہ

جس پر اعتراض وارد ہو ۔

مُسْتَنَد عَلَیہ

جس سے سند لی جائے، جس سے استناد کیا جائے

مُنفِق عَلَیہ

رک : منفق بہ ۔

مُنحَصِر عَلَیہ

جس پر کچھ موقوف ہو یا انحصار کیا جائے، پنچ لوگ جو دو یا دو سے زیادہ لوگوں کے بیچ کے معاملات کو سلجھانے کے لیے مصالحت کار بنتے ہیں

مُنتَقَل عَلَیہ

رک : منتقل الیہ

مُعْتَقِد عَلَیہ

جس پر اعتقاد ہو ، جس پر بھروسا کیا جائے ۔

مَحْکُوم عَلَیہ

(منطق و فلسفہ) وہ جس پر حکم لگایاجائے

مُحْتال عَلَیہ

(قانون) وہ شخص جس پر کسی مطالبے یا قرضے کی ذمے داری عاید کی گئی ہو ۔

ماہی عَلَیہ

وہ جس پر مبنی ہے ، جو اصل حقیقت ہے ؛ مراد : ماہیّت ۔

بِناءً عَلَیہ

اسی وجہ سے ، اسی بنیاد پر ، بس۔

مَحْمُول عَلَیہ

جس پر قیاس کیا جائے، جس پر اندازہ لگایا جائے

مَدار عَلَیہ

جس پر کسی کام یا بات کا انحصار ہو

مَوسُوم عَلَیہ

(قانون) وہ جسے نامزد یا مقرر کیا گیا ہو (ہنڈی یا بل کی وصولی کے لیے) ۔

مُخاطَب عَلَیہ

وہ جس پر توجہ دی جائے یا جس سے بات کی جائے

بِناعاً عَلَیہ

इस कारण से, इस बुनियाद पर।।

مَقِیس عَلَیہ

جس پر (کسی کو) قیاس کیا جائے

مَحْلُوف عَلَیہ

وہ چیز یا صورت حال جس کے متعلق حلف اٹھایا جائے

مَعْطُوف عَلَیہ

وہ کلمہ یا کلام جو حرف عطف سے پہلے واقع ہو اور جس پر عطف کیا جائے

مُجمَع عَلَیہ

وہ امر جس پر لوگوں کا اجماع یا اتفاق ہو، متفق علیہ

مَقسُوم عَلَیہ

تقسیم ہونے والا، بٹنے والا، باٹنے والا عدد، وہ جس پرکوئی عدد تقسیم کیا جائے، وہ عدد جس پررقم کو تقسیم کیا جائے

مَغْضُوب عَلَیہ

مغضوب

مُسْتَغاث عَلَیہ

جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

مَوقُوف عَلَیہ

جس پر کسی کام کا فیصلہ منحصر کیا جائے، ثالث، پنچ، سرپنچ، (فقہ) وہ جسے فائدہ پہنچانے کے لئے وقف کیا جائے، منصف

مَزید عَلَیہ

اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے، زیادہ کیا گیا، اضافہ کیا گیا (جیسے صبح سے صبح گاہاں، ہجر سے ہجراں)

مُدَّعی عَلَیہ

جس پہ دعویٰ کیا گیا ہو ۔

مَنصُوص عَلَیہ

(فقہ) جس کے متعلق تصریح کی گئی یا قرآنی آیت یا حدیث موجود ہو ۔

مُتَّفَق عَلَیہ

جس امر پر سب کا اتفاق ہو، جس پر اتفاق کیا کیا ہو، جو بات سب کی رائے کے مطابق ہو، سب کی رائے اور مرضی کے موافق

مُفَضَّل عَلَیہ

جس پر (کسی کو) فضیلت دی گئی ہو ۔

رَحْمَۃُ اللہ عَلَیہ

mercy of God be upon him/ her/ them!

رَحْمَتُ اللہ عَلَیہ

اُس پر خدا کی رحمت نازل ہو (عربھی کا فقرہ اُردو میں ، مرحوم اور مقدّس بزرگوں کے نام کے ساتھ مستعمل).

مَقسُوم عَلَیہ اَخِیر

(ریاضی) ایسا عدد جس پر دیے ہوئے اعداد پورے پورے تقسیم ہو سکیں، مقسوم علیہ اعظم

مَقسُوم عَلَیہ اَعظَم

رک : مقسوم علیہ اخیر ۔

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

A co-defendant.

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

ما لَہُ وَ ما عَلَیہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) معاملے کے تمام پہلو، بُرائی بھلائی، نفع و نقصان.

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

Witness for the defense.

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

عَلَیہ کے مرکب الفاظ

عَلَیہ

اصل: عربی

'عَلَیہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone