تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرائی" کے متعقلہ نتائج

آرائی

سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش

چِہْرَہ آرائی

بناؤ سن٘گھار ، زیب و زینت ، آرائش و زیبائش.

جَہان آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

سِپاہ آرائی

فوج ترتیب دینے کا عمل ، لشکر تیّار کرنا ، سپاہیوں کو جنگ پر آمادہ کرنا.

جَلْوَہ آرائی

جلوہ آرا ہونے کا فعل، جلوہ دکھانا، زیب و زینت کے ساتھ نمودار ہونا

حاشِیَہ آرائی

کسی بات کے بیان میں حقیقت کے خلاف اپنی طرف سے اضافہ یا رن٘گ آمیزی

عالَم آرائی

دنیا کو سجانا، دنیا کو سجانے کی کیفیت

عِبارَت آرائی

ایسے الفاظ، تراکیب اور اندازِ بیان اختیار کرنا جس سے تحریر میں رنگینی پیدا ہو جائے، عبادت کو سجانا اور سنْوارنا

جَہاں آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

ظاہِر آرائی

ظاہری آرائش، ظاہری نمائش، ظاہری سجاوٹ

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

نُکتَہ آرائی

باریک اور چھپی ہوئی بات اٹھانا، معنی اور مفہوم پیدا کرنا

مَعْرَکَہ آرائی

ایک دوسرے کے مقابل ہونا، دو بدو لڑنا، جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، چپقلش، محاذ آرائی، جھگڑا، مقابلہ

مُہِم آرائی

جنگ کے لیے چڑھائی ، لشکر کشی ، محاذ آرائی ۔

ہَنگامَہ آرائی

فتنہ و فساد پیدا کرنے کا عمل، فساد پھوٹ پڑنے کی کیفیت یا صورت حال، لڑائی جھگڑا، شورش، بلوہ

سَجّادَہ آرائی

جائے نماز بچھانا ؛ (کنایۃّ) بہار کا موسم .

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

مُناقَشَہ آرائی

بحث و تکرار نیز جھگڑا کرنا ۔

عَقْل آرائی

زیرکی و دانائی کی نمائش، عقل دوڑانا، غور و فکر کا اظہار

مُشاعَرَہ آرائی

مشاعرہ سجانا ، محفل شعر منعقد و آراستہ کرنا ، مشاعرہ کامیاب بنانا ۔

مُعجِز آرائی

ناممکن کام کرنا، اعجاز یا معجزہ کرنا

مُرَقَّع آرائی

رک : مرقع اُتارنا

جَن٘گ آرائی

جن٘گ آرا (رک) کا اسم کیفیت ، جن٘گ کرنا ، لڑنا .

دِل آرائی ہونا

عاجز ہونا، زچ ہونا، پریشان ہونا

ہَنگامَہ آرائی کَرنا

شور و غل مچانا ، واویلا مچانا

ہَنْگامَہ آرائی ہونا

فتنہ و فساد برپا ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا نیز شور و غل ہونا ، واویلا مچنا ۔

ہَوائی خَیال آرائی کَرنا

بے سروپا یا فرضی باتیں کرنا ، مفروضے پر مبنی باتیں کرنا ، اوٹ پٹانگ تبصرہ کرنا ۔

دِل آرائی

دل ربائی، دل کو لبھانا، معشوقیت، محبوبیت

خَیال آرائی

تصوّر کرنے کا عمل، نئی نئی باتیں سوچنے کا عمل

چَمَن آرائی

زینت، خوش نمائی، سجاوٹ، آرائش و زیبائش، باغ کو سجانا

گُل آرائی

پھولوں سے سجاوٹ کرنا، چمن آرائی، پھولوں کی سجاوٹ .

مَحْفِل آرائی

مجلس آراستہ کرنا، محفل سجانا، جلسہ منعقد کرنا، بزم آرائی

سِتَم آرائی

ظُلم کرنا، ظُلم برپا کرنے کا عمل

بَزْم آرائی

مجلس یا اجتماع کا اہتمام کرنا، بیٹھکیں کرنا

نَقْش آرائی

بیل، بوٹے سے سجانا، قلم کاری، خوبصورت تحریر

فَریب آرائی

دھوکے بازی ، چال فریبی ، حیلہ گری .

زَبان آرائی

دِکھاوے کی باتیں کرنا ، سُخن سازی ، باتیں بنانا. سعدان -

اَنْجُمَنْ آرائی

محفل کی رونق بڑھانا، محفل میں محبوب کی موجودگی

دِماغ آرائی

ذہن کو تیز کرنا، زُود فہمی، عقلمندی، عالی دماغی.

لَشْکَر آرائی

सेना को लड़ने के लिए सजाना, सेना लेकर मुक़ाबला करना।

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

دَلِیل آرائی

حجّت بازی ، بحثا بحثی .

مَضْمُون آرائی

تحریر یا مضمون میں مقفع و مسجع عبارت لکھنا ۔

مَرد آرائی

مردانگی ، جواں مردی ۔

غَوغا آرائی

شور و غل ، ہنگامہ آرائی ، ہلڑ مچانا.

قیَاس آرائی

اندازہ یا تخمینہ لگانے کا عمل، اندازہ لگانا، قیاس کرنا، خیال دوڑانا، گمان کرنا

نِگار آرائی

نگار آرا (رک)کا کام ، سجاوٹ ، رونق افروزی ؛ بننا سنورنا ، آراستہ ہونا ،بننے سنورنے کا عمل ۔

صَف آرائی

میدان جنگ میں ٖصف بندی کرنا، جنگ کے لیے آمادگی، فوج کشی

مَسْنَد آرائی

تخت نشینی ، مسند کو زینت دینا ۔

طِلِسْمات آرائی

جادوگری دکھانا ، شعبدہ بازی دکھانا.

مَحاذ آرائی

مقابلہ، لڑائی، جنگ، جنگ کی تیاری

نِشاط آرائی

بزم طرب آراستہ کرنا، عیش و عشرت کی محفل سجانا

رَزْم آرائی

جنگ کرنے کا عمل، مبارزت، معرکہ آرائی

سُخَن آرائی

خوش گفتاری، خوش کلامی، شاعری

سَرِیر آرائی

granting magnificence by sitting on throne

مَجلِسِ آرائی

مجلس کو رونق دینا ؛ مجلس منعقد کرنا ، بزم آرائی ۔

دِل آرائی کَرنا

عاجز کرنا، زچ کرنا، پریشان کرنا

صَف آرائی کَرنا

جنگ کے لیے صفیں مرتب کرنا.

شَانِ عَالَمِ آرَائِی

splendour of the world's embellishment

خود آرائی

اپنی آرائش و زیبائش، ذاتی بناؤ سنگھار

آرائی کے مرکب الفاظ

آرائی

'آرائی' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone