تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِرَت" کے متعقلہ نتائج

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخِرَت بَنانا

ایسے نیک کام کرنا جن کا صلہ روز قیامت اچھا ملے

آخِرَت سَنْوارْنا

اچھے اعمال ہونا، اچھے کام ہونا، آخرت بنانا

آخِرَت سَنْوَرنا

رک : آخرت بننا.

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخِرَت بِگَڑْنا

آکرت بگاڑنا (رک) کی لازم.

آخِرَت کا بَھلا

روز قیامت عذاب سے نجات ، گناہوں کی بخشش.

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

آخِرَت کی خَیر

آخرت کا بھلا، عقبیٰ کی بھلائی، روز قیامت عذاب سے نجات، گناہوں کی بخشش

آخِرَت کی کَمائی

نیک کام، اعمال حسنہ

آخِرَت کا سَودا

وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہن٘چے.

آخِرَت کا زادِ راہ

نیک اعمال، بندوں کی امداد اور اللہ تعالیٰ کی عبادت

آخرت بیں

visionary

آخرت بن جانا

اچھے کام ہونا، اچھے اعمال ہونا

مَتاعِ آخِرَت

परलोक के लिए पूंजी, पुण्य, अच्छे काम।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone